تلاش
-
May ۲۵, ۲۰۲۱
شام کے نائب وزیر خارجہ بشار الجعفری کا کہنا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی نے کسی طرح غزہ جا کر فلسطینی مجاہدین سے ملاقات کی۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۱
بحرین کے عوام نے الفداء اسکوائر کے شہداء کی برسی کے موقع پر آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
-
May ۲۱, ۲۰۲۱
ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق کے شہید کمانڈر ابو مہدی المہندس کی تصویروں سے مزین ایک بورڈ کے سامنے ایک عراقی دولہا کو سلامی پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۱
جس وقت ایک فلسطینی نوجوان نے فلسطینی تنظیموں کی جانب سے اسرائیل پر ہونے والی راکٹ بارانی کو دیکھا تو وہ بے ساختہ ’یا لثارات قاسم‘، ’یا لثارات سلیمانی‘ یعنی ’’قاسم سلیمانی کا انتقام‘‘ پکار اٹھا۔ واضح رہے کہ شہید قاسم سلیمانی نے صیہونی دشمن کے مقابلے میں فلسطین کی استقامتی فورسز کو مسلح اور طاقتور بنانے میں نہایت اہم کردار ادا کیا ہے جسے فلسطینی عوام کبھی بھول نہیں پائے گی۔
-
May ۱۰, ۲۰۲۱
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کربلائے معلی میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے سفارتی دفاتر کی حفاظت کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۱
امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے نئے پہلو سامنے آگئے۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۱
دوسری عالمی القدس کانفرنس کے صدر نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ نے مسئلہ قدس کو نابود کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۱
تحریک اسلامی کے رہنما اور انقلاب بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے ملک میں بنیادی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان اور عراق میں امن برقرار ہوا ہے اور داعش کو شکست ہوئی ہے اوراس کا کریڈٹ شہید جنرل قاسم سلیمانی کو جاتا ہے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۱
عراق کے صدر برھم صالح نے ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی عوام کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے-
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ ان الفاظ کے ذریعے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو یاد فرماتے ہیں۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی محنت رنگ لائی اور عیسائی برادری کے اہم رہنما پوپ فرانسس عراق کے اہم دورے پر ہیں۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۱
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی پیر کی شب عراق کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچے ہیں۔ انہوں نے بغداد پہونچنے کے بعد اپنے دورے کا آغاز سرداران اسلام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر حاضری دے کر کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک پر جوش تقریر کرتے ہوئے امریکی دہشتگردوں کے لئے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ ایران کے جنرل سلیمانی اور عراق کے ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام یقینی ہے۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۲۱
مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر کہا کہ ہم دونوں جانب سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۱
حال ہی میں لبنان کے ٹی وی چینل المنار نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور حزب اللہِ لبنان کے سیکریٹری جنرل کی آخری ملاقات کی تصاویر شائع کی ہیں جنہیں دیکھ کر دونوں سرداران محاذ استقامت کے درمیان پائی جانے والی قربت و الفت کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات شہادت سے ٹھیک چوبیس گھنٹے پہلے یعنی پہلی جنوری کو ہوئی تھی۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۱
شمال مغربی افریقہ میں واقع ملکِ ’مالی‘ میں ایک نوجوان جوڑے نے اپنے نومولود بیٹے کا نام ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی یاد میں ’’قاسم سلیمانی‘‘ رکھا ہے۔ شہید جنرل قاسم سلیمانی ایک جنگی اور میدانی کمانڈر ہونے کے باوجود دنیا کے کروڑوں دلوں میں ایک محبوب شخصیت کے طور پر گھر کئے ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایشیا ہو یا یورپ، افریقہ ہو یا امریکہ، دنیا کے کونے کونے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے عقیدتمند موجود ہیں۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۱
ہمارے عظیم قائد امام خمینی (رہ) نے جنگ کے ایک اہم واقعے پر ایک کامیاب فوجی آپریشن کے بعد ایک پیغام دیا۔ اس پیغام میں یہ نکتہ تھا کہ اسلامی انقلاب کی سب سے بڑی اور فیصلہ کن فتح ان جوانوں کی تربیت ہے۔ وہ (قاسم سلیمانی) اسلام اور مکتب امام خمینی کے پروردہ افراد کا ممتاز نمونہ تھے۔ انھوں نے اپنی پوری زندگی جہاد فی سبیل اللہ میں گزاری۔ شہادت ان طویل برسوں پر محیط ان کی جدوجہد کا انعام تھا۔ (رہبر انقلاب اسلامی)
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۱
تہران میں میلاد ٹاور سمینار ہال میں شہید کے اہل خانہ اور بعض ہنرمندوں کی موجودگي میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔