تلاش
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے عرب لیگ کی چار جانبہ کمیٹی کے ایران مخالف بیان کو نادرست اور غیرمنطقی قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور یورپ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں اور ان کے درمیان مشاورت، گفتگو اور ایک دوسرے کی بات سننے کے لئے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۸
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں امن و استحکام کے لئے ایران سے زیادہ بڑھ کر کسی بھی ملک نے کوئی اقدام یا کوشش نہیں کی ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تیل پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے والے دہشت گرد نیٹ ورک کو پکڑ نے سے متعلق بحرینی حکام کے حالیہ بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاع میں قومی و اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے دفاعی توانائی کو مضبوط بنانے کے لئے اپنے مسلمہ حق سے ذرہ برابر بھی پیچھے نہیں
-
Nov ۱۱, ۲۰۱۷
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سعودی وزیر خارجہ کے حالیہ جنگ پسندانہ بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی حکام کی نادرست، تفرقہ پرداز اور اشتعال انگیز پالیسیاں پورے علاقے کے لئے تباہ اثرات کی حامل ہیں۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۷
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے سعودی وزیرخارجہ کے اس بیان کو بے بنیاد اور مضحکہ خیز قرار دیا ہے کہ ایران یمن میں امن کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
Oct ۲۱, ۲۰۱۷
روس نے اقوام متحدہ اور ادارہ برائے کیمیائی ترک اسلحہ کی مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی پر شام میں خان شیخون سانحے کی تحقیقات میں خلاف ورزیوں کا الزام لگایا ہے-
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پوری دنیا خاص طور سے مغربی ایشیا اور افریقہ میں عدم استحکام پیدا کرنے والی امریکی پالیسیوں نے دنیا بھر میں انسانی اسمگلنگ کے چینلوں میں اضافے کی زمین ہموار کی ہے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۷
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان نے ایران مخالف غیر ایٹمی پابندیوں کو منظوری دے کر مشترکہ جامع ایکشن پلان پر کامیاب عمل درآمد کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۷
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی اقدامات اور رویے کو دشمنانہ اور ہٹ دھرمی کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۷
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طیارہ بردار بحری جہاز جیرالڈ فورڈ گیارہ کو امریکی طاقت کی علامت اور کامیابی کی ضمانت قرار دیا ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام پر اسرائیل کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جارحیت کا مقصد دہشت گردوں کی مدد کرنا ہے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۷
روس اور یورپی یونین نے شام میں خان شیخون کیمیائی سانحے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۱۷
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ خان شیخون کے سانحے کے بارے میں تحقیقات کرانے کے لئے ایک تحقیقاتی کمیٹی روانہ کرے۔ مغربی ممالک بالخصوص امریکہ نے تحقیقاتی کمیٹی کے روانہ کئے جانے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۱۷
شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں مغربی ممالک، خان شیخون سانحے کی تحقیقات کے لئے اقوام متحدہ کا تحقیقاتی وفد بھیجے جانے کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کر رہا ہے- دوسری جانب روس کے وزیر خارجہ نے خان شیخون میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعوے کی تحقیقات کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کے روک تھام کے ادارے میں روس اور ایران کی تجاویز کی مخالفت کئے جانے پر تنقید کی ہے-
-
Apr ۱۵, ۲۰۱۷
شام کے وزیر خارجہ ولید معلم نےخان شیخون کے کیمیاوی حملے کو سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے پاس سن دوہزار بارہ سے کیمیاوی ہتھیار نہیں ہیں اور اقوام متحدہ نے بھی اس امرتصدیق کردی ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۷
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک شام پر کیمیائی حملے کے حقائق سامنے آنے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۷
کیمیائی ہتھیاروں کے روک تھام کے عالمی ادارے میں ایران کے مستقل مندوب نے خان شیخون کیمیائی حملے کے لئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔