تلاش
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۸
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کےبائیسویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں پاکستان کے اعلی سول اور فوجی حکام بھی شریک تھے۔ پاکستان کے صدر ممنون حسین نے عمران خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۱۸
عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد عمران خان نےباضابطہ طور پر وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۸
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا بائیسویں وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۸
پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کے لیے عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۸
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور نامزد وزیراعظم عمران خان کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکبادی کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۸
پاکستان کے نامزد اور ممکنہ وزیراعظم پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز اسلامی جمہوریہ ایران سے کریں گے-
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۸
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۱۸
یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ نے عمران خان کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۱۸
ّ. الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےقومی اور صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص 221 نشستوں پر ارکان اسمبلی کے نوٹی فکیشن جاری کرنے کے بعد عمران خان کے وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۸
کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کےصدر ممنون حسین نے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کے پیش نظر اپنا دورہ برطانیہ ملتوی کر دیاہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۸
پاکستان میں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس اور عمران خان کی بحیثیت وزیر اعظم حلف برداری کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۸
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کو جبکہ مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کو وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۸
ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو وزارت عظمٰی کا حلف لینے سے روکنے کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۸
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور عنقریب وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے والے عمران خان سے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر ایران کے صدر کا مبارکبادی کا پیغام انہیں پیش کیا
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۸
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور عنقریب وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے والے عمران خان سے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر ایران کے صدر کا مبارکبادی کا پیغام انہیں پیش کیا
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۸
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمرا ہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور انہیں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۸
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، پاکستان کے ساتھ کثیرالجہتی تعاون کو بڑھانے کے لئے آمادہ ہے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۸
مسلم لیگ (ق ) نے (ن) لیگ کے رابطوں کو مسترد کرتے ہوئے تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔