تلاش
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۲
سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۱
گزشتہ 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کا ایک نوجوان بے جرم و خطاء قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہا ہے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۲۱
سعودی عرب کے شیعہ رہائشی والے علاقے قطیف میں کئی سال سے جیل کی صعوبتیں برداشت کرنے والے نوجوان کو پھانسی دیدی گئی۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۰
حال ہی میں سعودی عرب کے علاقے قطیف سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہزاروں سعودی باشندے سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔ مظاہرین کو ’’آل سعود مردہ باد‘‘ اور ’’ہم سوائے اللہ کے کسی کے سامنے نہیں جھکتے‘‘ جیسے نعرے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ عرصۂ دراز سے سعودی عرب کے قطیف علاقے کے باشندوں کو قبیلۂ آل سعود کے وحشیانہ اور بہیمانہ ظلم و ستم کا سامنا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۹
سعودی فوجیوں نے شیعہ نشین شہر قطیف کی العنود کالونی پر حملہ کر کے دونوجوانوں کو شہید کردیا۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے شہر قطیف پر سعودی فوجیوں کی جارحیت میں پانچ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۸
سعودی فوجیوں نے مشرقی سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے علاقے قطیف پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۷
مجلس وحدت مسلمین نے سعودی حکومت کی جانب سے قطیف اور العوامیہ کے شہریوں پر ظلم وستم کی مذمت کی ہے۔
-
Jul ۳۱, ۲۰۱۷
سعودی وزارت داخلہ نے قطیف میں ایک اور سیکورٹی اہلکار کے مارے جانے کی خبر دی ہے
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے شہر قطیف میں مسلح جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار اور دو عام شہری زخمی ہوگئے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۷
آل سعود نے الشرقیہ کے شیعہ نشین علاقے پر حملہ کر کے دو نوجوانوں کو شہید اور کم سے کم چار دیگر کو زخمی کر دیا۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۱۶
سعودی حکومت نے ملک کے مشرقی علاقے کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۶
سعودی ذرائع ابلاغ اور عرب ٹی وی چینلوں نے مشرقی شہر قطیف اور مدینہ منورہ میں مساجد کے قریب دھماکوں کی خبری جاری کی ہیں۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۶
سعود عرب میں آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کے خلاف قطیف کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے جانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۵
سعودی عرب کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کیا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۱۵
سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے عوام نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔