SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج مسجد
  • مسجد الاقصی میں جھڑپ، 4 اسرائیلی فوجی اور 3 فلسطینی زخمی

    Jun ۰۱, ۲۰۲۲

    خودساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ دہشتگردوں اور فلسطینیوں کے مابین مسجد الاقصی میں ہونے والی جھڑپ کے دوران چار اسرائیلی فوجی اور تین فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان؛ سینٹ میں مسجد اقصیٰ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور

    May ۳۱, ۲۰۲۲

    سینٹ اجلاس میں اسلامو فوبیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور ہوئی۔

  • مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت

    May ۳۰, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسجد الاقصی کی بے حرمتی پر ایران کا سخت رد عمل

    May ۳۰, ۲۰۲۲

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نسل پرست صیہونی ریاست کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا حملہ، فلسطینی نمازیوں کا محاصرہ

    May ۲۹, ۲۰۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی پر ہلہ بولتے ہوئے فلسطینی نمازیوں کا محاصرہ کر لیا۔

  • مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور صیہونیوں کا رقص+ ویڈیوز

    May ۲۹, ۲۰۲۲

    انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی کی حرمت کو تار تار کر دیا اور پوری دنیا کے تماشے پر خاموش نظر آئی۔

  • فلیگ مارچ کے نام پر صیہونیوں کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا، اشتعال انگیزیاں عروج پر+ویڈیو

    May ۲۹, ۲۰۲۲

    سکیورٹی حصار میں غاصب صیہونی آبادکاروں نے فلیگ مارچ کے نام پر مسجد الاقصیٰ کی جانب اپنی اشتعال انگیز حرکت شروع کر دی ہے۔ گزشتہ شب سے مسجد الاقصیٰ اور اسکے آس پاس کے علاقوں میں حالات کشیدہ بنے ہوئے ہیں اور غاصب آبادکاروں کی سکیورٹی کے لئے بڑی تعداد میں باوردی دہشتگردوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ مسجد الاقصیٰ کے ایک مصلیٰ میں اعتکاف پر بیٹھے فلسطینیوں کو وہیں بند کر دیا گیا ہے۔

  • کابل، مسجد میں پھر دھماکہ، 6 شہید، 22 زخمی+ ویڈیو

    May ۲۵, ۲۰۲۲

    افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ دار الحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں 6 افراد شہید اور 22 دیگر زخمی ہوگئے۔

  • ہندوستان میں گیان واپی مسجد کا سروے

    May ۱۶, ۲۰۲۲

    ہندوستان میں گیان واپی مسجد کے سروے کے دوران کیس کے دونوں فریقوں نے اپنے الگ الگ دعوے کئے ہیں۔

  • ہندوستان میں ایک اور مسجد کو مندر قرار دینے کی کوشش

    May ۱۳, ۲۰۲۲

    ہندوستان میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت اور اس کی جگہ رام مندر بنانے کے بعد ایک اور تاریخی مسجد کو اسی انجام سے دوچار کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔

  • مسجد الاقصی میں نماز جمعہ میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت

    May ۰۷, ۲۰۲۲

    سخت ترین پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔

  • مسجد الاقصی کی حفاظت صیہونی حکومت کی نابودی پر منتج ہو گی، اسماعیل ہنیہ

    May ۰۶, ۲۰۲۲

    فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم کی جانب سے مسجد الاقصی کی حفاظت و پاسداری غاصب صیہونی حکومت کے زوال اور تباہی پر منتج ہو گی۔

  • قطر، کویت اور اردن نے کی مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت

    May ۰۶, ۲۰۲۲

    قطر، کویت اور اردن نے انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی جانب سے مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔

  • مسجد نبوی (ص) میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانی گرفتار

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲

    سعودی سفارت خانہ کے میڈیا ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ مسجد نبوی (ص) میں پیش آئے واقعے میں چند پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • کابل کی شیعہ مسجد میں دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تعداد 50 ہو گئی

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 50 نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ 

  • کابل، مسجد میں پھر دھماکہ، 10 جاں بحق، 15 زخمی+ تصاویر

    Apr ۲۹, ۲۰۲۲

    افغانستان کے دار الحکومت کابل کے واقع مسجد خلیفہ صاحب میں دھماکے کی اطلاع ہے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کے خلاف مسجد نبوی میں لگے نعرے

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ایک اعلی وفد کے ساتھ اپنے پہلے غیر ملکی سفر پر سعودی عرب پہنچ گئے لیکن ان کو عوامی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔

  • مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال

    Apr ۲۸, ۲۰۲۲

    پریس ذرائع نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔

  • مسجد الاقصی کو بین الاقوامی قوانین کے تحت تحفظ فراہم کیا جائے، ایران کا مطالبہ

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲

    مجید تخت روانچی نے کہا کہ سلامتی کونسل کی اسرائیل کے جرائم پر ڈرامائی خاموشی سے فلسطینیوں کو ان کے حقوق نہیں ملیں گے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک اور حملہ

    Apr ۲۳, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS