تلاش
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۳
لندن کے مغربی علاقے میں واقع مسجد الفلاح پر دائیں بازو کے انتہا پسند گروہوں نے حملہ کیا ہے۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۳
انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے آج بھی قبلہ اول مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۳
صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی فوجیوں کی مدد و حمایت سے ایک بار پھر مسجد الاقصی کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۳
لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مسلم امہ فلسطینی عوام اور قبلہ اول مسجد الاقصی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، صیہونیوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونیوں کو قبلہ اول مسجد الاقصی کے تعلق سے امت اسلامیہ کی آواز کو سننا چاہیے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۳
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے توسط سے مسجد الاقصی کےنیچے ایک سرنگ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ مسجد الاقصی پر تسلط اور اسے یہودیانے کی راہ میں ایک اور جارحانہ اقدام ہے۔
-
Oct ۰۲, ۲۰۲۳
صیہونی سرنگ دو سو میٹر لمبی اور بارہ میٹر اونچی ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۳
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۳
سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کے ناپاک واقعات کے بعد ایک مسجد پُراسرار انداز میں لگنے والی آگ میں جل کر شہید ہوگئی۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۳
دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز ہوگیا۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۲۳
صیہونی فوج کی حمایت میں آج صبح سینکڑوں صیہونیوں نے مسجدالاقصی میں گھس کر اس کی بے حرمتی کی ہے، یہ بے حرمتی صیہونیوں کا نیا سال شروع ہونے کے موقع پر کی گئی ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۲۳
ہندوستان کی شہری ترقی کی وزارت نے وقف بورڈ کی 123 جائیدادوں کو واپس لینے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۲۳
آج دنیا میں عالمی یوم مساجد منایا جا رہا ہے۔ 21 اگست 1969 کو صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کو نذر آتش کئے جانے کے بعد، اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز اور اسلامی تعاون تنظیم کی رضامندی سے اس دن کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۲۳
نائیجیریا کی ریاست کادونا کے علاقے زاریا میں سینکڑوں نمازیوں سے بھری ہوئی ایک مسجد کا کچھ حصہ گر گیا جس سے 10 نمازیوں کے جاں بحق اور کئی دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۲۳
انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۲۳
مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز میں آج دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۳
وارانسی کی گیانواپی مسجد کے سروے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے نچلی عدالت کے اس فیصلے کو برقرار رکھا ہے جس میں مسجد کے احاطہ کا سائنسی سروے کرانے کا حکم سنایا گیا تھا۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۲۳
گیانواپی مسجد معاملہ میں سماعت مکمل ہونے کے بعد الٰہ آباد ہائی کورٹ 3 اگست کو فیصلہ سنائے گا ۔
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۳
ناجائز صیہونی حکومت قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مرمت میں مسلسل روڑے اٹکا رہی ہے۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۲۳
مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ہندو گروپوں کی درخواست کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ایک قدیمی مسجد میں لوگوں کے داخلے پر پابندی لگا دی جس کے بعد مسجد کمیٹی نے انتظامیہ کے اس حکم کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۳
انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔