تلاش
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۳
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے افریقی ممالک کی جانب اپنے سفر کے دوسرے پڑاؤ یوگینڈا میں مقامی مسلم مذہبی رہنماؤں اور عوام سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دارالحکومت کمپالا کی جامع مسجد میں یہ ملاقات انجام پائی جہاں صدر ایران کے پہنچنے سے کافی دیر پہلے سے لوگ ایران اور اپنے قومی پرچم کو لہراتے ہوئے انکے پرجوش استقبال کے لئے آمادہ ہو گئے تھے۔ صدر ایران کے مسجد پہنچنے پر لوگوں نے پیغمبر (ص) و اہل بیت علیہم السلام پر صلوات نثار کرتے ہوئے ان کا شاندار استقبال کیا۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۳
انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں ایک بار پھر مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۳
فلسطینی مسلمانوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز عید سعید قربان میں بھر پور شرکت کی۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۲۳
اسلام آباد آئی ایس آئی کی ناک کے نیچے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیر اور ان بیوی کے خلاف سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ہے۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۲۳
ان دنوں ایران کے خلائی ادارے نے قومی سیٹیلائٹ خیام کے ذریعے مسجد النبی (ص) کی لی گئیں خوبصورت تصاویر جاری کی ہیں۔ ملاحظہ ہوں!
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۳
دنیا میں تین ممالک ایسے بھی ہیں جہاں مسلمانوں کی آبادی تو ہے لیکن کوئی مسجد نہیں ہے کیونکہ ان کو مسجد بنانے کی اجازت نہیں ہے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۲۳
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور فوجیوں کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر عائد مختلف قسم کی بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود آج مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۳
تازہ ترین خبروں کے مطابق درجنوں غاصب صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے نابلس کے جنوب مغرب میں ایک قصبے پر حملہ کیا ہے جہاں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۳
غاصب انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی کے احاطے میں عیسائیوں کی ایک مذہبی تقریب پر حملہ کیا اور انھیں مذہبی رسم ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔
-
May ۲۴, ۲۰۲۳
صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی اور مسجد میں اسکی اشتعال انگیز دراندازی کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے اور صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے خلاف او آئی سی کا خصوصی اجلاس آج جدہ میں منعقد ہو رہا ہے۔
-
May ۲۱, ۲۰۲۳
سابق صیہونی فوجی نے پانچ دھائیوں کے بعد مسجد الاقصیٰ کے ایک دروازے کی چوری کی ہوئی ایک چابی کو لوٹاتے ہوئے کہا ہے کہ یہی وہ کام ہے جو اسرائیل کو فلسطینی عوام کے حق میں انجام دینا چاہئے۔
-
May ۱۸, ۲۰۲۳
سیکڑوں صیہونی آبادکار فلیگ مارچ کے بہانے مسجد الاقصی کے صحنوں میں داخل ہوگئے اور قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقع پر ان انتہاپسند غاصبوں کو صیہونی فوج کی مکمل حمایت حاصل تھی۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۳
دسیوں صیہونی آبادکاروں نے اپنے فوجیوں کے ہمراہ ایک بار پھر باب المغاربہ سے ہوتے ہوئے مسجد الاقصیٰ میں درآئے۔
-
May ۰۸, ۲۰۲۳
صیہونی فوج نے مسجد الاقصیٰ کے خطیب اور امام شیخ عکرمہ صبری کو تفتیش کے لیے طلب کیا۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی اور بیت اللحم میں ایک ہسپتال کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور ہسپتال کے اندر آنسو گیس کا استعمال کیا۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۳
صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۳
انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں باب المغاربه کی سمت سے مسجد الاقصیٰ کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی اور حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حالیہ حملے کے نتائج کی بابت صیہونیوں کو سخت انتباہ دیا ہے۔