تلاش
-
May ۲۸, ۲۰۱۸
میانمار کے صوبہ راخین میں تشدد کے سبب بنگلادیش فرار کرنے والے باسٹھ افراد پر مشتمل ایک گروپ اپنے ملک میانمار واپس لوٹ گیا ہے-
-
Nov ۰۷, ۲۰۱۵
میانمار کے صدر نے، ملک میں امن و استحکام کے تحفظ کی غرض سے درپیش انتخابات کے نتائج کو قبول کرنے پر تاکید کی ہے-
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۵
میانمار میں زلزلے سے ہلاک ہونے والےافراد کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۲۵
جنوب مشرقی ایشیا کے میانمار، تھائي لینڈ اور بنگلہ دیش ملکوں ميں زلزلہ سے بھاری تباہی کی اطلاعات ہیں۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۵
میانمار کی فوج نے مسلمانوں کےخلاف جرائم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرتے ہوئے راخین کے ایک گاؤں کو تباہ کر دیا۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۴
میانمار میں ایک بار پھر مسلم اقلیت کے قتل عام کا سلسلہ شروع ہو گیا اور فوج کے تازہ ڈرون حملے میں درجنوں روہنگیا مسلمان جاں بحق ہوگئے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۴
میانمار کی فوج کے فضائی حملوں میں کم از کم 25 مسلم روہنگیائی باشندوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۴
میانمار کی سرحدی سیکورٹی فورس کے سینتیس دیگر اہلکاروں نے بنگلادیش میں پناہ لے لی۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۳
میانمار میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر فوجی حملے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت انتیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
Aug ۰۲, ۲۰۲۳
میانمار میں آن سان سوچی کی حکومت کا تختہ الٹنے والی فوج نے رواں ماہ اگست میں انتخابات کروانے کا کہا تھا۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۳
میانمار میں آزاد ذرائع ابلاغ اور جمہوریت کے حامی ایک مقامی گروہ کے رکن نے کہا ہےکہ میانمار کی فضائیہ کے حملے میں تقریبا سو افراد مارے گئے ہیں جن میں ایک بڑی تعداد بچوں کی شامل ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۳
میانمارنے 112روہنگیا مسلمانوں کو دو سال سے پانچ سال کی قید کی سزا سنائی ہے جن میں بہت سے بچے بھی شامل ہیں۔ ان افراد پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ قانونی ڈاکومنٹس کے بغیرملک ملائیشیا جانے کی کوشش کررہے تھے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۲
میانمار میں کنسرٹ پر فضائی حملے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 70 زخمی ہو ئے ہیں۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۲۲
میانمار کی سب سے بڑی جیل میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم آٹھ لوگ ہلاک اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئےہیں
-
Mar ۲۱, ۲۰۲۲
امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا ہے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ نے میانمار میں کودتا کے بارے میں ایک جامع رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس ملک کی فوج کے کمانڈر کو جنگی مجرم قراردے دیا ہے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۲
میانمار میں فوجی حکومت کی حمایت میں نکالی جانیوالی ریلی پر حملے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۲۱
میانمار میں فوج کی جانب سے اس ملک کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۱
ہندوستان، بنگلا دیش اور میانمار کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔