تلاش
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ ثقافت و رابطہ اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے اور سبھی اسلامی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی روک تھام کریں
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۷
روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیل کے کردار کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۷
میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کا نہایت بےدردی سے وحشیانہ طریقوں سے قتل عام کر رہی ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نہایت ابتر صورت حال پر خبردار کیا ہے۔
-
Sep ۰۱, ۲۰۱۷
میانمار کی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں نے، تازہ ترین جارحیت کے دوران ساڑھے تین سو سے زائد مسلمانوں کو قتل کردیا ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۷
روہنگیا مسلمانوں پر میانمار کی فوج کے حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ نے میانمار میں مسلمانوں کے خلاف تشدد آمیز اقدامات کا سلسلہ جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۷
شمال مشرقی میانمار میں دہشت گردوں کے حملے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۷
میانمار کی حکومت نے ملک کے مشرقی شہر یونگون کے ایک گاؤں میں ایک مسجد اور ایک دینی مدرسے کو بند کردیا ہے
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۷
ایران کے حوزۂ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی اداروں اور انسانی حقوق کے دعویداروں کی خاموشی کی آڑ میں میانماری مسلمانوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ نے میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے نسلی تصفیے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
Jun ۳۰, ۲۰۱۷
حکومت میانمار نے ایک بار پھر روہنگیا مسلمانوں کے خلاف تشدد، جنسی زیادتیوں اور قتل عام کی تحقیقات کی غرض سے اقوام متحدہ کے خصوصی مشن کے ساتھ تعاون سے انکار کردیا ہے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۷
میانمار میں روہنگیا خاص طور پر صوبہ راخین کے مسلمانوں کا صفایا جاری رکھنے کا عمل جاری ہے اور اس ملک کی پارلیمنٹ کے اراکین نے روہنگیائی مسلمانوں سے مقابلے کے لئے مزید نئے دیہی علاقوں کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے-
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۷
میانمار کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار 116 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۷
میانمار کی فوج کا ایک طیارہ جس میں ایک سو سولہ افراد سوار تھے، آج لاپتہ ہو گیا-