تلاش
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۴
نائجیریا کی جنوب مشرقی ریاست ایبونی میں خطرناک لاسا بخار سے 10 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۲
نائجیریا میں آنے والے شدید طوفان نے اس ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۲۲
نائجیریا میں امن کی محافظ رضاکار فورس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم سے کم 62 لوگ مارے گئے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۲۲
نائجیریا کے مسلمانوں نے ملک کی اسلامی تحریک کی کال پر نماز جمعہ کے بعد دار الحکومت ابوجا کی قومی مسجد کے باہر سعودی اتحاد کے خلاف مظاہرے کئے اور یمنی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۱
دہشت گرد گروہ داعش نے نائجیریا میں اپنی موجودگی کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۱
نائجیریا میں جیل شعبے کو حوالے سے رپورٹ کے مطابق، دہشتگردوں نے صوبے اویو میں ایک جیل پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 800 قیدی فرار ہو گئے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۱
نائجیریا کے ریورز صوبے میں ایک غیر قانونی ریفائنری میں دھماکہ ہوا جس میں کم سے کم 25 لوگ مارے گئے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۱
نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ نائجیریا میں اربعین واک حضرت امام مہدی (عجج) کے ظھور تک جاری رہےگا ۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۱
نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے زائرین پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 8 زائر شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۲۱
نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم یا اربعین کے جلوس پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس میں تین افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۱
نائیجیریا، شرپسندوں نے ملک شمالی علاقے فوجی مشن کے دوران جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر فضا میں ہی تباہ کردیا۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۱
نائیجریا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوکوحرام کے خلاف زمینی اور فضائی آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گيا ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۱
نائیجریا کے جنگلات میں فوجی کارروائی کے دوران دسیوں مسلح افراد مارے گئے ہیں۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۱
نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Nov ۳۰, ۲۰۲۰
اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں دہشتگرد تنظیم بوکو حرام کے حملے میں 110 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۰
نائیجیریا کے عوام نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۲۰
ذرائع کے مطابق نائجیریا کی ریاست سوکوٹو میں پولیس نے امام مہدی (عج) امامبارگاہ کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۰
نائجیریا کے دار الحکومت ابوجا میں تحریک اسلامی کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں نے مجالس عزا کا انعقاد کیا۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۰
نائجیریا کے صوبہ کادونا کی پولیس نے عزاداران حسینی پر ایک بار پهر حملہ کر دیا۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۲۰
دنیا بھر میں پھیلی کورونا وائرس کی وبا کے درمیان شمال مشرقی نائجیریا میں عام لوگوں کی مدد کے لئے اپنا ہاتھ بڑھانے والے نیک افراد کے سر تکفیری دہشت گردوں نے قلم کر لیئے۔