تلاش
-
Jul ۲۴, ۲۰۲۱
سابق پاکستانی وزیراعظم نوازشریف اور افغانستان کے مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب کی ملاقات کے بعد پاکستان میں ایک تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے -
-
Jul ۱۲, ۲۰۲۱
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے غاصب صیہونی حکومت کے صدر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
-
May ۲۲, ۲۰۲۱
نماز جمعہ کے بعد فلسطین کا پرچم اپنے گھروں اور گاڑیوں پر لہرانے کی اپیل عوام سے کرنا ایک ہندوستانی کو مہنگا پڑ گیا اور اسے اس کے عوض جیل کی سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا گیا۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۱
مصری فوج نے اسرائیل نوازی میں غزہ کی سرحد کے قریب 5سرنگیں تباہ کر دیں۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۱
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی اسرائیل نوازی کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج جاری ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۱
قدس کے غاصبوں کے بائيکاٹ میں شامل امریکی فہرست سے متحدہ عرب امارات باہر ہوگیا۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۲۱
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ان کی گرفتاری پر روک لگادی ہے -
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۱
واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری دن وہائٹ ہاوس میں امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے معاہدے پر دستخط کئے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۰
سابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی سزاؤں کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے فرسٹ سیکریٹری نے ویڈیولنک کے ذریعے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۰
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف لاہور میں مجرمانہ سازش کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۲۰
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سرینڈر کرنے کے عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۲۰
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو فون کرکے یقین دلایا ہے کہ اپوزیشن اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۰
احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کے خلاف سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۰
پاکستان کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے تا حیات قائد نواز شریف کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا۔
-
May ۲۱, ۲۰۲۰
تہران، آج کل ایران بھر میں مختلف عناوین کے تحت مومنانہ خدمت مہم جاری ہے۔ اسی تناظر میں آستان قدس رضوی کی جانب سے آٹھ ہزار راشن پیکج تیار کر کے انہیں روزہ داروں، مومنین اور مستحقین کے درمیان تقسیم کیا گیا۔ اب تک اس مہم کے تحت لاکھوں افراد تک راشن پیکجز پہونچائے جا چکے ہیں۔
-
May ۱۳, ۲۰۲۰
مومنانہ خدمت مہم کے تحت حالیہ چند مہینوں کے دوران ایرانِ اسلامی میں خدمتِ خلق کا جو بازار سجا ہوا ہے، اسکی ہر روز ایک شاندار مثال سامنے آتی ہے۔ کورونا وائرس کا پھیلاؤ ایک طرف اور انسانی جذبے کے تحت ماہ رمضان میں انفاق و اطعام پر تاکید دوسری طرف، یہ سبب بنا ہے کہ بندگان خدا اس خدا پسندانہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ اب تک ملک بھر میں دسیوں لاکھ راشن پیکجز عوام کے درمیان تقسیم کئے جا چکے ہیں۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۰
امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد پر ہونے والے ایران کے میزائلی حملوں میں ٹرامیٹک برین انجری کا شکار ہونے والے فوجیوں کو خصوصی تمغوں سے نوازے جانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
-
Mar ۰۲, ۲۰۲۰
پاکستان کے قومی احتساب بیور نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزرائے اعظم نوازشریف اور یوسف رضاگیلانی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے