تلاش
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۹
پاکستان کے سابق اور نا اہل ہونے والے وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں مشاورت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا جو آج سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۹
سابق وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالے کا جائزہ لینے کی غرض سے پاکستانی کابنیہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے اپنے عراقی ہم منصب طاہر حسن یاسر الیاسری سے ٹیلی فونی گفتگو میں عراقی قوم اور حکومت کی جانب سے زائرین کی مہمان نوازی اور اربعین حسینی کے شاندار انعقاد کی قدردانی کی
-
Jun ۱۸, ۲۰۱۹
سعودی عرب نے امریکہ اور اسرائیل کو خوش رکھنے کیلئے اپنا سب کچھ داو پر لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Jun ۱۶, ۲۰۱۹
پاکستان کے قومی احتساب بیورو نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو کسی بیماری سے خطرہ لاحق نہیں ہے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۹
امریکی صدر ٹرمپ ان دنوں سعودی عرب سے مالی مفادات حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب کو نوازنے میں سرگرم ہو گئے ہیں۔
-
May ۰۳, ۲۰۱۹
پاکستان سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی، ضمانت میں توسیع اور علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت کی درخواست مسترد کردی ہے ۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۹
پاکستان کے سابق نااہل ہونے والے وزیراعظم اور کرپشن کیسز میں سزا یافتہ نوازشریف کی زندگی کوخطرات لاحق ہو گئے ہیں۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ زرداری اور نوازشریف چاہے اکٹھے ہوجائیں پھر بھی انہیں نہیں چھوڑیں گے تاہم ان کے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ قوم کا پیسہ واپس لوٹا دیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۹
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ واشنگٹن، جولان ہائیٹس پراسرائیل کے کنٹرول کو مکمل تسلیم کر لے۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۹
پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو وزیر اعظم عمران خان اس کے ذمہ دار ہوں گے
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۹
پاکستان میں پنجاب کی صوبائی حکومت نے جیل میں قید سابق وزیر اعظم نواز شریف کے علاج و معالجے کے معاملے پر اپوزیشن کی تنقید کے بعد ڈاکٹروں کی اکیس رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو نواز شریف کا علاج کرے گی۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۸
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے تاحیات قائد نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سات سال قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کر دیا گیا۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۸
اسرائیلی میڈیا نے صیہونی حکومت کے بارے میں سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان کی جانب سے اپنے مشیر کو دی جانے والی ہنگامہ خیز ہدایات کا انکشاف کیا ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۸
بحرین کے وزیرخارجہ نے اپنی اسرائیل نوازی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے ہمسایوں کو ممکنہ خطرات کا سدباب کرنے کا پورا پورا حق حاصل ہے۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۱۸
پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بری کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں اپنے حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے مزدوروں کو آل سعود کے سیکورٹی اہلکاروں نے گولیوں سے جواب دیا۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۸
ایسی حالت میں کہ یورپی ملکوں نے غرب اردن میں اسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات پر سخت خبردار کیا ہے امریکہ نے توجہ ہٹانے کے لئے ایران کا مسئلہ اٹھاکر ایک بار پھر اسرائیل نوازی کا ثبوت پیش کر دیا۔