تلاش
-
May ۱۴, ۲۰۱۸
پاکستان کی قومی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ممبئی کے دہشت گردانہ حملوں سے متعلق سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیان کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا گیا ہے۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۸
اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم منتقلی کے موقع پر امریکا نے سفارت خانے کا ٹویٹر ہینڈل تبدیل کرلیا جب کہ اسرائیلی ادارے نے ٹرمپ کی تصویر والا یادگاری سکہ بھی جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیف جسٹس پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ میاں ثاقب نثار کی بدترین آمریت قائم ہے
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۸
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے آئی ای ڈی کا دھماکہ کر کے نو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف پر لاہور میں ایک پروگرام کے دوران جوتا پھینکا گیا ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۸
پاکستان کے برکنار ہونے والے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف نے 70 سال سے چلنے والی پالیسیوں کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۸
ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کو انصاف کے بنیادی تقاضوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۸
پاکستان کی سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی کی صدارت کے لئے نااہل قراردے دیتے ہوئے سینیٹ کے الیکشن کے لئے ن لیگ کے امیدواروں کے ٹکٹ بھی منسوخ کردئے ہیں
-
Jan ۱۶, ۲۰۱۸
پاکستان کے نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر آج سخت سکیورٹی میں تیرہویں بار احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حکمراں مسلم لیگ نون کے صدر نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی طرف سے غیر سنجیدہ ٹوئٹ افسوسناک ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۷
غاصب اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کے اعلان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے قبلہ اول کے قریب ریلوے اسٹیشن کو ان کے نام سے موسوم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۷
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی بیٹی اور داماد کے ہمراہ احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۷
پاکستان کے سابق اور نا اہل ہونے والے وزیر اعظم نوازشریف اپنی بیٹی مریم نوازکے ہمراہ آج صبح لندن سے لاہور پہنچ گئے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۷
چشتیاں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کے میر جعفر اور میر صادق ہیں، وہ ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کی ہر چیز قربان کے لیے تیار ہیں۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۱۷
پاکستان کے نااہل ہونے والےسابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم صفدر کے ہمراہ نیب ریفرنسز کی سماعت کے لیے احتساب عدالت پہنچے جہاں سماعت دن ایک بجے تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۷
احتساب عدالت میں پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے آج کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظورکرلی گئی۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۷
احتساب عدالت میں پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیٹوں کی مسلسل عدم پیشی کی وجہ سے عدالت نے دونوں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔