تلاش
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۰
چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق طبی عملے کے 1716 ارکان کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۰
گزشتہ سال دسمبر سے منظر عام پر آنے والی اس بیماری سے چین میں متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 65 ہزار کے قریب ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۰
کورونا وائرس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۰
ایران کی وزارت صحت نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ ایران میں کورونا وائرس کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۰
چین میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کو روکنے میں ناکامی پر اہم اور اعلیٰ سرکاری حکام کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۰
چین سے شروع اور پھیلنے والے کورونا وائرس سے مزید 103 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد چین میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سولہ ہوگئی جبکہ دیگر ملکوں میں مرنے والوں کی تعداد 2 ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۰
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد نو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۰
چین کی حکومت نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ اب تک کورونا وائرس نوسو چھ افراد کی جان لے چکا ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۰
چین میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد سارس وائرس سے دنیا بھر میں ہوئی اموات سے بڑھ گئی ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۰
چین میں نئے کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ہی دنیا بھر میں ماسک اور متعلقہ طبی آلات کی طلب میں سو گنا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۰
چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 637 تک ہوگئی ہے اور حکومت نے اس جان لیوا انفیکشن کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۲۰
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 636 ہوگئی ہے جبکہ 31161 لوگوں میں اس انفیکشن کے پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۲۰
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 563 ہو گئی ہے جبکہ 28018 لوگوں میں اس کے اثرات پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۲۰
چین کی سرکاری ہیلتھ کمیٹی نے بدھ کو ایک بیان جاری کر کے کہا کہ کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 490 ہو گئی ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۰
چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 64 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد وائرس سے موت کے منہ میں جانے والوں کی تعداد 425 ہو گئی۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۰
چین نے کہا ہے کہ امریکا، کورونا وائرس کے بارے میں خوف کا ماحول بنا رہا ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۰
کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کے بعد عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے تمام ملکوں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۰
کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کے بعد عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے تمام ملکوں کو الرٹ جاری کردیا ہے۔
-
Feb ۰۲, ۲۰۲۰
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 ہزار 300 سے تجاوز کر گئی ہے۔