تلاش
-
Oct ۲۷, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں جنگ ان سبھی ملکوں کےلئے مہنگی پڑے گی جنھوں نے سعودی عرب کا ساتھ دیا ہے - جبکہ یمنی فوج نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کےلئے پوری طرح تیا رہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۵
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینی رہنما مصطفی برغوثی پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
Oct ۱۹, ۲۰۱۵
بیت المقدس میں جاری تحریک انتفاضہ کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چھیالیس ہوگئی ہے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۵
تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہےکہ یہ تحریک جارحین کے مقابل ڈٹی رہے گی۔
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی جارحین کا مقابلہ کرنے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۱۵
دہشت گردانہ خطرات آج ایک عالمی تشویش میں تبدیل ہو چکے ہیں اور حکومتوں کو اس مسئلے کا سنجیدگی سے مقابلہ کرنا چاہئے-
-
Oct ۱۰, ۲۰۱۵
فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی اور سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے تیسری تحریک انتفاضہ کا اعلان کردیاہے۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۵
مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں شدت کے بعد تیسری تحریک انتفاضہ کے آثار نمایاں ہوگئے ہیں۔
-
Oct ۰۶, ۲۰۱۵
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ تحریک مزاحمت، غاصب صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے عسکری ونگ "القدس" نے اعلان کیا ہے کہ اگر غرب اردن اور قدس شریف میں صیہونیوں کی جارحانہ کاروائیاں جاری رہیں تو وہ شہادت پسندانہ کاروائیاں دوبارہ شروع کردی جائيں گي -
-
Oct ۰۲, ۲۰۱۵
سعودی عرب کی اصلاحات نامی تحریک نے حج کے امور کے تعلق سے سعودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے ۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے اوسلو معاہدہ منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے سعودی حکومت پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
خود مختار فلسطینی اتنظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے نئی تحریک انتفاضہ کے آغاز کے بابت اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صنعا میں تعینات روسی سفیر نے انصاراللہ کے رہنماؤں کو ماسکو کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۵
تحریک حماس کے رہنما اسماعیل رضوان نے صیہونی حکومت کو مسجدالاقصی پر حملوں کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۵
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے کالعدم تحریک طالبان کو پشاور بیس کیمپ پر حملے میں ملوث قرار دیا ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۵
ناوابستہ تحریک نے صیہونی حکومت کی ایٹمی تنصیبات کو ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے زیر نگرانی لانے کا مطالبہ کیا ہے
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۵
فلسطین کی نیشنل اینیشی ایٹو پارٹی نے مسجدالاقصی میں کلاسیں بند کرانے پر مبنی صیہونی حکومت کے فیصلے کو مسلمانوں کے آزادی عبادت کے حق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۵
ناوابستہ تحریک نے ایک بیان جاری کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کے یورینیئم افزودگی کے حق سمیت ایٹمی پروگرام کی حمایت کا اعلان کیا ہے-