تلاش
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۹
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۱۹
ایران کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لئے بینکنگ کے تعلقات کی بحالی ناگزیر ہے
-
Jun ۰۱, ۲۰۱۹
ویسٹ انڈیز کے خلاف ناقص کارکردگی کی وجہ سے کئی بدترین ریکارڈزبھی پاکستانی ٹیم کے نام ہو گئی۔
-
May ۱۳, ۲۰۱۹
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۹
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی حفاظت کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۱۹
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے پاکستان کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی جانب سے اسرائیل سے تعلقات کی برقراری کے بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۹
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر پرعالمی خاموشی باعث تشویش ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۸
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر الزام تراشی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے لیے کوئی ایک کام بھی نہیں کیا بلکہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دینے میں بھی مدد کی۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۸
پاکستان کےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم پراکسی وار کی نذر ہو رہے ہیں یمن اور شام اس سے متاثر ہیں۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۸
پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ترکی پاکستان کا اہم دوست ملک ہے۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۱۸
پاکستان نے قندھار حملے سے متعلق افغانستان کے الزامات مسترد کر دیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۸
’’ ہم سب کو یہ معلوم ہے کہ جن عظیم ہستیوں نے پاکستان کو بنایا یا پاکستان کے تصوّر کو پیش کیا؛ ان عظیم قائدین کا مقصد یقیناً پاکستان میں اسلامی نظام تھا، مغربی قوانین کی جگہ پر ایسے قوانین کو لانا تھا جو قرآن و سنّت سے لیے گئے ہوں‘‘۔ شہیدعارف حسین الحسینیؒ
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۸
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجے جانے کو ملک کے داخلی حالات اور پالیسیوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۸
پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر قائم ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۸
پاکستانی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ایک مشکل مرحلہ تھا لیکن مربوط منصوبے کے تحت ملک میں امن قائم کرلیا جو اب خراب نہیں ہونے دیں گے ۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۱۷
پاکستان اور امریکہ کے مابین کشید گی بدستور جاری ہے۔
-
May ۲۳, ۲۰۱۷
پاکستانی قوم اس بات کی اجازت نہیں دے گی کہ پاکستان میں امریکی سعودی گٹھ جوڑ سے فرقہ واریت کی جنگ کو چھیڑا جائے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے میرجاوہ میں سرحدی فورسز کے اہلکاروں پر مسلح جرائم پیشہ دہشت گردوں کے حملے میں ایران کی سرحدی فورسز کے 10 اہلکار شہید اور1 زخمی ہو گیا جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۷
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے لیکن اپنی سلامتی کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔
-
May ۳۱, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیر منصوبہ بندی چوہدری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار کے ترقیاتی منصوبے سے پاکستان کو کوئی خطرہ نہیں۔