تلاش
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۴
دستکاری صنعت در اصل فن اور صنعت کا مجموعہ ہے جو ہر کسی ملک کی ثقافت، صنعت اور وہاں کے باسیوں کی مہارت اور ان کے اندر چھپی ہوئی صلاحیتوں کی عکاسی کرتی ہے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۴
پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی ملک سمیت چار افراد کو قتل کردیا جبکہ 7 پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا گیا۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۲۴
ایران کا اعلیٰ سطحی فوجی وفد "آئیڈیاز 2024" نامی پاکستان کی بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش کا دورہ کرنے، سیکورٹی ڈیفنس کانفرنسوں میں شرکت اور ملک کے فوجی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کے لیے کراچی پہنچ گیا، کل سے شروع ہونے والی اس نمائش میں ایران نے اپنی عسکری اور دفاعی مصنوعات کے ساتھ پہلی بار شرکت کی ہے۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۲۴
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں بھی آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو شکست ہوئی اس طرح آسٹریلیا نے پاکستان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے سیریز میں کلین سوئپ کردیا۔
-
Nov ۱۸, ۲۰۲۴
ایران کا پویلین پہلی بار پاکستان کی اسلحے کی سب سے بڑی بین الاقوامی نمائش کا حصہ بنےگا
-
Nov ۱۸, ۲۰۲۴
دنیا بھر میں گزشتہ 30 برسوں کے دوران ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد دوگنا اضافے سے 80 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے اور پاکستان اس مرض سے متاثر چوتھا بڑا ملک ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۴
آسٹریلیا نے پاکستان کو اور ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی
-
Nov ۱۵, ۲۰۲۴
پاکستان کے شہروں لاہور اور ملتان میں جمعے ، ہفتے اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۴
اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
Nov ۱۴, ۲۰۲۴
آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/13
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۴
پاکستان کے کئی شہروں میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا بھی محال ہو گیا۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۴
اسحاق ڈار نے جو ریاض میں غیر معمولی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے سعودی عرب کے دورے پر ہیں اسرائیل کے فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی شدید مذمت کی اور ان جرائم پر احتساب کا مطالبہ کیا۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۴
پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۴
ہندوستان کے قومی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اپنی ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۴
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدرمقام کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۲۴
اسلام آباد سے ہمارے رپورٹر علی رضوی کی خاص رپورٹ
-
Nov ۰۸, ۲۰۲۴
ایڈیلیڈ میں آج دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۴
ایران کے نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان اعلیٰ سطحی ہم آہنگی پائی جاتی ہے اور دونوں ممالک دفاعی میدان میں تعاون کی نئی راہیں کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔