تلاش
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۰
برطانیہ 47 سال بعد یورپی یونین سے الگ ہو گیا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۰
برٹش اراکین یورپی پارلیمنٹ نے آخری ووٹنگ سیشن مکمل کرلیا، اس طر ح 1973 سےشروع کیے گئے سفر کا 2020 کے آغاز میں اختتام شروع ہوگیا ہے، اس موقع پر کئی یورپی اراکین پارلیمنٹ کی آنکھیں نم تھیں۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۰
برطانیہ کو یورپ سے نکالنے کی ڈیل کے حق میں 621 اور مخالفت میں 49 ووٹ آئے۔
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۰
یورپی کونسل کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ برگزیٹ سمجھوتے پر دستخط ہوگئے ہیں
-
Jan ۲۴, ۲۰۲۰
ملکہ برطانیہ نے بریگزٹ بل پر دستخط کردیے ہیں اور برطانیہ اب 31 جنوری کو یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۰
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے خلاف یورپی ٹرائیکا کا اقدام نیوکلیئر ڈسپیوٹ میکنیزم کی شقوں میں ابہام کی وجہ سے انجام پایا ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۹
برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت نے وزیراعظم بورس جانسن کے 31 جنوری 2020 تک یورپی یونین سے علیحدگی کیلیے بریگزٹ منصوبے کے حق میں ووٹ دے دیا۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۹
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے انچارج نے ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کی حمایت کی ہے -
-
Dec ۰۳, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کے فروغ کی امید ظاہر کی ہے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۹
یورپی یونین نے ، یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ کے ساتھ مل کر 2015 میں ایٹمی معاہدے کو نتیجہ بخش بنانے میں اہم کردار ادا کیا- تاہم ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد یورپی ممالک، اس معاہدے کے تحفظ کے لئے اپنے وعدوں کی تکمیل میں ناکام رہ گئے ہیں-
-
Dec ۰۲, ۲۰۱۹
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان موجودہ جوہری معاہدے کو ہر حال میں باقی رکھنا ہوگا اور اس کے لئے تمام فریقین کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۱۹
یورپی یونین کے تیئیس ممبران پارلیمنٹ کے دورہ کشمیر کو ہندوستان کی سیاسی جماعتوں نے ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۱۹
یورپی یونین نے بریگزٹ معاہدے کے لئے برطانیہ کو دی جانے والی مہلت میں تین مہینے کی توسیع کی موافقت کردی ہے۔
-
Oct ۲۶, ۲۰۱۹
برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن کی جانب سے ایک مراسلے میں، یورپی یونین سے اس ملک کے نکلنے کی مدت میں توسیع کی درخواست پر، یورپی یونین نے کوئی واضح تاریخ معین کئے بغیر بریگزٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا-
-
Oct ۱۸, ۲۰۱۹
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان کئی روز سے جاری مذاکرات کے بعد بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۱۹
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان یورپی یونین سے باہر نکلنے کے طریقہ کار کے بارے میں اتفاق رائے ہوگیا ہے
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۹
شمالی شام پر ترکی کے حملے، کہ جو یورپی یونین کے نقطہ نگاہ سے سنگین نتائج کے حامل ہوسکتے ہیں، کے خلاف اس یونین اور اس کے بعض اہم ملکوں مثلا جرمنی اور فرانس نے ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
Oct ۱۵, ۲۰۱۹
برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ نے پارلیمنٹ سے خطاب میں یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ 31 اکتوبر کو الگ ہوجائیں۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۱۹
یورپی یونین کے سینیئر مذاکرات کار میشل بارنیہ نے برطانوی وزیراعظم کی تازہ تجویز کے جواب میں کہاہے کہ بریگزیٹ کا معاملہ جوں کا توں حل طلب باقی ہے
-
Oct ۰۳, ۲۰۱۹
برطانوی وزیراعظم نے یورپی ممالک کے رہنماؤں سے بریگزٹ معاہدے پر لچک کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا۔