-
صیہونی حکومت غزہ میں صحافیوں کو زندہ جلانے پر فخر کرتی ہے: یورپین ہیومن رائٹس واچ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴ایک انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو صحافیوں کے جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
-
تل ابیب میں فوجی ٹارگٹ پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگيڈیئر جنرل یحیی سریع کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ یافا (تل ابیب) پر میزائل داغے گئے ہیں۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے موقع پر غزہ پر صیہونی حملوں میں شدت آگئی ہے۔
-
بنگلادیش کے اسٹوڈنٹس کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷بنگلا دیشی طلبہ نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر کے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
نتن یاہو آگ سے کھیل رہے ہیں، تل ابیب کے لئے خوفناک، صیہونی جنرل
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳صیہونی فوج کے آپریشن کمان کے سابق سربراہ "یسرائیل زیو" نے کہا ہے کہ شام کے جنوبی علاقوں میں جھڑپیں، اسرائیل کو نئی جنگ میں کھینچ رہی ہیں۔
-
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کی نئی ویڈیو جاری کر دی، تل ابیب کی سڑکوں پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا ہجوم
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰فلسطینی القسام بریگیڈ نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو صہیونی یرغمالی تل ابیب رژیم سے اپنی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی ایک غلطی سے تل ابیب میں آیا بھونچال!
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی صدر کے کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے اعلان کے بعد، تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ کو 3/5 فیصد نقصان کا سامنا ہوا ہے۔
-
صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوگئے
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰لبنان کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان پر صیہونی جارحیت میں دو لبنانی شہری شہید ہوئے ہیں۔
-
شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے بڑھ گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۹غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہدائے غزہ کی تعداد پچاس ہزار چھے سو نوے سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
امریکی میزائل سسٹم کی نئی کھیپ اسرائیل روانہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱امریکا نے دو پیٹریاٹ میزائل لانچر اور ایک تھاڈ اینٹی بیلسٹک میزائل لانچر اسرائیلی حکومت کی درخواست پر مقبوضہ فلسطین پہنچا دیئے ہیں۔