-
انداز جہاں - سعودی عرب اور لبنان میں کشیدگی کے محرکات
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴نشرہونے کی تاریخ 01/ 11/ 2021
-
آل خلیفہ کی جیل میں قید بحرینی شہید کی شہادت پر تسلیت
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی شہادت پر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے تعزیت پیش کی۔
-
آل خلیفہ کی بربریت کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
بحرینی شہید کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۰آل خلیفہ کی جیل میں تشدد اور بربریت کا شکار ہو کر شہید ہونے والے بحرینی شہری علی قنبر کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
بحرین میں صیہونیت مخالف مظاہرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے خلاف بحرین کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قبلۂ اول سے آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸قبلہ اول پر قابض صیہونی حکومت سے آل خلیفہ حکومت کے دوستانہ تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵بحرین کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت الوفاق نے، آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ بحرین کے عوام، آل خلیفہ حکومت کے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے اقدام کے خلاف، مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر آل خلیفہ کا حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰بحرین کے دارالحکومت منامہ میں جمعہ کو سکورٹی اہلکاروں نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر حملہ کیا۔
-
بحرین میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے دسیوں افراد حراست میں
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
بحرینی عوام نے حکومت سے کیا اپنا راستہ الگ+ ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴جہاں بحرین کی آل خلیفہ حکومت صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات میں توسیع کر بغلیں بجا رہی ہے وہیں عوام نے صیہونی وزیر خارجہ کے منامہ دورے کی مخالفت کی ہے۔