-
شاہی حکومت محرم کا تقدس پامال نہ کرے، بحرینی علمائے کرام کا اعلامیہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴بحرین کے علمائے کرام نے مجالس عزا اور عزاداری کی علامتوں پر شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
آل خلیفہ کا کوئی خوف نہیں، آل رسول (ص) کے لئے بحرینی عوام کی شاندار عزاداری
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۰محرم کے ایام میں بحرینی عوام کی شاندار عزاداری کی تصاویر اور ویڈیو میڈیا اور سوشل میڈیا پر گشت کر رہی ہیں۔ آل سعود کی حلیف اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کے تمام تر مظالم اور اسکی جانب سے لاحق سنگین خطرات بھی انہیں نواسۂ رسول، سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری سے نہیں روک پائے ہیں۔
-
آل رسول (ص) سے آل خلیفہ کی دشمنی۔ ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۵ہر سال کی طرح اس بار بھی بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت نے خاندان رسالت سے اپنی دشمنی کو عیاں کرتے ہوئے محرم کی آمد پر مظلوم کربلا کے سوگ میں لگے پرچم، علم، بینر اور پوسٹر اکھاڑ کے پھینک دئے۔ ایسے حالات میں اسرائیل نواز موروثی نظام کی حامل آل خلیفہ حکومت نے ایک بار پھر آل نبی سے اپنی نفرت و کینہ کا اظہار کیا ہے کہ دنیا بھر میں کروڑوں حریت پسند بلا تفریق مذہب و ملت نواسۂ رسول، مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری منانے میں مصروف ہیں۔ آل سعود نے بھی عزاداری پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔
-
حکومت بحرین کی عزاداری سید الشہداء سے دشمنی
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے انتہا پسند کارندوں نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام سے دشمنی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں نصب پرچموں اور بینروں کو اکھاڑ کر پھینک دیا۔
-
جمہوری حکومت کا قیام بحرینی عوام کا بنیادی مطالبہ، جمعیت الوفاق
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹بحرین کی جمعیت الوفاق نے ملک میں جمہوری حکومت کے قیام کوعوام کا پہلا بنیادی مطالبہ قرار دیا ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینیوں کے پرامن مظاہرے
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹بحرینی مظاہرین نے ایک بار پھر پرامن احتجاج کر کے سیاسی قیدیوں کی بلا قید و شرط رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
بحرین کے سیاسی قیدیوں کے ساتھ عالمی یکجہتی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸انسانی حقوق کی مختلف عالمی تنظیموں نے بحرین کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۲بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸بحرین کے عوام نے سنابس کے علاقے میں ایک بار پھر مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزا
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸خودساختہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں بحرین کی اسرائیل نواز آمرانہ حکومت نے دو بحرینی نوجوانوں کو تین سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔