-
انتخابات 2021 کے تعلق سے حماس کا تہنیتی پیغامات
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸کامیاب صدارتی انتخابات اور آيت للہ سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کا تہنیتی پیغام
-
ایران کے صدارتی انتخابات اور سحر اردو ٹی وی کی خصوصی لائیو نشریات - 08
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 18 - 6-2021 وقت : 22:45
-
مختلف عالمی رہنماؤں کی سید ابراہیم رئیسی کو کامیابی کی مبارکباد
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲مختلف عالمی رہنماؤں نے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
نو منتخب صدر کو صدر حسن روحانی کی مبارکباد
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ملکی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوشش کریں گے: سید ابراہیم رئیسی
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱ایران کے نو منتخب صدر نے کہا ہے کہ نئی حکومت ملکی مسائل بالخصوص معاشی مشکلات کو حل کرنے کی پوری کوشش کرے گی۔
-
انتخابات کے اصلی فاتح عوام ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حالیہ انتخابات میں اصل فاتح ایرانی عوام کو قرار دیا ہے۔
-
ملت ایران دشمنوں کے خلاف جنگ میں کامیاب ہے: صدر حسن روحانی
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے انتخابات میں عوام کی عظیم الشان شرکت کو دشمنوں کے خلاف جنگ میں ملت ایران کی کامیابی کا موجب قرار دیا ہے۔
-
آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی ملت کے نو منتخب صدر
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی امیدواروں نے مبارکباد پیش کی ہے۔
-
صدارتی انتخابات 2021 کی سن رسیدہ ترین ووٹر
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۰ایک سو گيارہ سالہ خاتون کی صدارتی انتخابات میں شرکت میڈیا کی توجہ کا سبب بن گئی۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج یہاں دیکھیں... last update 17:30 p.m
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج مندرجہ ذیل ہیں