-
کشمیر میں محافل انس با قرآن کا انعقاد
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰رمضان المبارک کے مہینے میں کشمیر کے شہر سری نگر میں واقع درسگاہ امام رضا (ع) میں افطاری سے قبل ہر روز بچوں کے لیے قرآن کی تلاوت کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
-
اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار؛ عمرعبداللہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اننت ناگ کے آگ متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بھیانک واقعے سے متاثرہ افراد کی مدد کے لئے فوری امداد اور بحالی کے اقدامات جاری ہیں۔
-
انداز جہاں: کشمیر میں سیاسی جماعتوں پر پابندی
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/19
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ، ایک عسکریت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑا کے ایک جنگلی علاقے میں جھڑپ میں ایک عسکریت پسند کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی دو تنظیموں پر پابندی
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳ہندوستان کی وزرات داخلہ نے عوامی ایکشن کمیٹی اور جموں و کشمیر اتحاد المسلمین پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی گئی۔
-
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ؛ فاروق عبداللہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللّٰہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کی حکومت کو جموں کشمیر کا، ریاست کا درجہ بحال کرنا ہوگا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں پولیس چوکی پر گرینیڈ حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں پولیس چوکی پر گرینیڈ حملے کی خبر ہے۔
-
جموں کشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کا مطالبہ؛ عمر عبداللہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ایک بار پھر ریاست کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ اور جشن آزادی کا عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر انعکاس
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایرانی قوم کے جشن آزادی کا عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
کشمیری عوام نے حق ادا کردیا
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱ایران کےاسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے ایک بار پھر سخت سردی کے باوجود سڑکوں پر نکل کر جشن منایا اور ایک عظیم الشان ریلی نکالی۔