-
سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ایران کی ایک اور کامیابی:منکی پاکس کٹ کی تیاری
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۴ایرانی سائنسدانوں نے منکی پاکس وائرس کو تشخیص دینے والی کٹ تیار کر لی۔ اس کی مدد سے بیماری کی تشخیص کی جا سکتی ہے۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایران پھر فاتح
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵ایران کے نوجوان پہلوانوں نے فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں اپنے جوہر دکھاتے ہوئے چیمپیئن شب کو اپنے نام کر لیا۔
-
ایران کی ڈرون پاور کے سلسلے میں مصری ٹی وی کی خاص رپورٹ (ویڈیو)
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲مصری ٹی وی چینل کی رپورٹ میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے مرتب ہونے والے اثرات پر رپورٹ
-
اسلامک سالیڈیرٹی گیمز: والیبال میں ایران چیمپیئن۔ ویڈیو
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور ایران کے کھلاڑیوں نے کھیل کے مختلف شعبوں میں مزید رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے ہیں۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - ایران کی سیاحت
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۱نشرہونے کی تاریخ 15/ 08/ 2022
-
اسلامک سالیڈیرٹی گیمز: ایرانی ویٹ لفٹر بھی پیش پیش رہے (ویڈیوز)
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷ترکی کے شہر قونیا میں جاری اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کے خاتون اور مرد ویٹ لفٹروں نے بھی اپنے جوہر دکھائے اور رنگ برنگے تمغے حاصل کئے جن میں تین طلائی اور سونے کے تمغے شامل ہیں۔
-
اسلامک سالیڈیرٹی گیمز؛ ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔
-
خاکسار صدر، سید ابراہیم رئیسی۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۶گزشتہ روز صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے صوبائی سفر کے پروگرام کے تحت گزشتہ ایک سال کے دوران ملک کے آخری اور اکتیسویں صوبے کرمان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وہ عوام سے ملنے کے مقصد سے دیہی علاقوں میں بھی گئے جہاں انہیں ریتیلے طوفان سے روبرو ہونا پڑا۔
-
اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کا چوتھا دن؛ ایران 50 میڈل کے ساتھ فی الحال دوسرے نمبر پر
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۴اسلامی یک جہتی کھیلوں کے چوتھے دن بھی ایران نے مختلف شعبوں میں رنگ برنگے تمغے حاصل کئے۔
-
ترکیہ میں جاری اسلامک سالیڈیرٹی گیمز میں ایران کی کامیابیاں ۔ ویڈیوز
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶اسلامی یکجہتی کھیلوں کا پانچواں دور ان دنوں ترکیہ کے شہر قونیہ میں جاری ہے جس میں اب تک ایرانی کھلاڑی مختلف شعبوں میں کامیابیاں حاصل کر کے دسیوں رنگ برنگے تمغے اپنے نام کر چکے ہیں۔