-
بیجنگ میں انڈر 17 ایرانی ٹیم نے روبوٹ چیلنج کپ میں سلور میڈل جیت لیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸بیجنگ میں ہونے والے روبوٹ چیلنج 2023ء مقابلوں میں ایران کی انڈر 17 تیم نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
سمنان میں 10 میگاواٹ کے شمسی پاور پلانٹ کا افتتاح
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایران نے سمنان میں 10 میگاواٹ کے شمسی پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس سولر پاور پلانٹ کی لاگت 20 ملین ڈالر ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق (ویڈیو)
Aug ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹لاھور میں ایران پاکستان کے درمیان باہمی ٹورازم پروموٹ کرنے کے موضوع پر ہونے والی ایک تقریب میں دونوں ممالک نے سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کے میدانوں میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ایران، کشتی کے ایشیائی مقابلوں کا چیمپیئن بن گیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر کُشتی کے میدان میں اپنا جھنڈا گاڑتے ہوئے ایشیائی مقابلوں کی چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔
-
ایران والیبال ورلڈ چیمپیئن شپ کا فاتح بن گیا (ویڈیو)
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ایران کی ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دیتے ہوئے چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا۔
-
والیبال عالمی چیمپیئن شپ، ایران فائنل میں پہنچ گیا
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴والیبال کی عالمی چیمپیئن شپ میں ایران کی ٹیم اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل کے مرحلے تک پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کی انڈر ففٹین کشتی کی ٹیم ایشین چیمپئن
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ایران کی انڈر ففٹین کشتی کی ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
ارومیہ جھیل کے گیلے علاقوں میں 30,000 سے زیادہ فلیمنگؤں کی موجودگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸30,000 سے زیادہ مہاجرفلیمنگو، ارومیہ جھیل نیشنل پارک کے گیلے علاقوں میں اتر چکے ہیں،
-
ایران کے پیرا ایتھلیٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷ایران کے پیرا ایتھلیٹ نے نیزہ پھینکنے کا عالمی ریکارڈ اپنےنام کر لیا۔
-
’’غدیر‘‘، تہران کا ایک جدیدترین اسپتال۔ تصاویر
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹غدیر اسپتال، ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ہے جو 63 ہزار مربع میٹر کے رقبے میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ 13 منزلہ اسپتال 5 بلاک پر مشتمل ہے جن میں 24 آپریشن تھیئیٹر ہیں۔ اس اسپتال کو مریضوں کے لئے جدید ترین سہولیات سے لیس کیا گیا ہے۔ بیماروں کی سریع منتقلی کے مقصد سے اس اسپتال میں مجموعاً 21 لفٹیں لگائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں پر ایمرجنسی ہیلی پورٹ کی سہولت بھی فراہم ہے جس کے باعث ہنگامی حالات میں بدحال مریضوں کو کمترین وقت کے اندر اسپتال منتقل کیا جا سکتا ہے۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)