-
گناہ میں تاخیر پر اماراتی وزیر کا اظہار افسوس!
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۸فلسطینی کاز اور قبلہ اول بیت المقدس سے غداری پر کمربستہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر خارجہ عبد اللہ بن زائد نے مقبوضہ فلسطین میں امریکی و صیہونی حکام کے ساتھ ہوئے اجلاس کو تاریخ ساز بتایا اور اس بات پر اظہار افسوس کیا کہ ان کا ماضی غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے بغیر گزرا ہے۔
-
بحرین سے اسرائیل کی دوستی، فوجی اتاشی بھی معین
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸صیہونی حکومت نے بحرین کے لئے اپنا فوجی اتاشی معین کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ کی فضائی طاقت نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۴صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فضائی توانائی اور ائرواسپیس کے شعبے میں حزب اللہ کی توانائی اور طاقت نے اسرائیل کے خوف و ہراس میں اضافہ کر دیا ہے۔
-
پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف ہے: قریشی
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۸پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے صیہونی حکومت کے ساتھ روابط برقرار کرنے کے خلاف اپنے ملک کے موقف کو دہرانے کے ساتھ ہی اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے آئندہ اجلاس میں فلسطینی قوم کی حمایت کرنے کی خبر دی۔
-
ایران کے خلاف قطر اور اسرائیل میں ہوئی گفتگو، بن رہا ہے بڑا اتحاد
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۰اسرائیلی صحافی نے ایران کے بارے تل ابیب اور قطر کے درمیان ڈرون مذاکرات کی تائید کی ہے۔
-
سعودی عرب میں قید حماس کے نمائندے کو بنا علاج مارنے کی کوشش
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵سعودی عرب میں قید کی مدت پوری ہونے کے باوجود حماس کے نمائندے کو رہا نہ کرنے اور انکے لئے ضروری علاج مہیا نہ کئے جانے پر، برطانیہ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اسے قتل عمد سے تعبیر کرتے ہوئے اس پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہرتزوگ کے دورے پر حماس اور جہاد اسلامی کا رد عمل، اربکان کی پیشینگوئی سچ ثابت ہوئی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی صدر کے ترکی کے دورے پر رد عمل دکھاتے ہوئے صیہونیوں سے کسی بھی طرح کے تعلقات کی مخالفت کی۔
-
اسرائیل سے ترک نوجوانوں کا غصہ+ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱صیہونی حکومت کے صدر کے انقرہ دورے کی مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی ولی عہد نے بھی چہرے سے نقاب ہٹا دی، غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کیا اعتراف
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان کھلی اور خفیہ تعلقات میں تبدیلی کے اشارہ کے بعد آخر کار اس ملک کے ولی عہد بن سلمان نے اسرائیل کے بارے میں شاہی حکومت کے اصل موقف کا اعتراف کرلیا ہے۔
-
کویتی نامہ نگار کو اسرائیل سے تعلقات کی حمایت مہنگی پڑی+ تصاویر
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳ایک کویتی اخبار نے اپنے نامہ نگار کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات استوار کرنے پر ترغیب دلانے کی وجہ سے ہٹا دیا۔