-
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے ہیروز کو دہشتگرد امریکہ نے شہید کیا: ایرانی صدر
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر صیہونی دھاوے اور روزے دار فلسطینیوں پر جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے صیہونی جارحیت کی مذمت اور غاصب صیہونی حکومت سے صرف اظہار نفرت کو ناکافی قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت پر حاضری (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان گزشتہ شب عراق پہچنے کے بعد سب سے پہلے بغداد ایئرپورٹ کے قریب واقع قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے رفیقِ شفیق حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر پہنچے اور شہدا کے لئے فاتحہ خوانی کی اور بلندی درجات کی دعا کی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قاتلوں کی سیکورٹی، امریکی حکام دست و گریباں ہوگئے
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰میڈیا کو حاصل ہونے والے ایک دستاویز کے مطابق، متعدد امریکی اہلکاروں نے امریکی پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو احتجاجی خط لکھا ہے جس میں "ڈونلڈ ٹرمپ" انتظامیہ کے بعض اہلکاروں کی سیکورٹی کے مقابلے میں اپنے ذاتی سیکورٹی پر ہونے والے کم اخراجات پر تنقید کی گئی ہے۔
-
امریکہ کے دو سابق فوجیوں نے جنرل سلیمانی کی قبر پر حاضری دینے کے بعد کیا کہا؟
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰امریکہ کے سابق فوجیوں نے کرمان میں شہداء کے مزار پر حاضری دی اور شہید قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
کیوں جنرل قاسم سلیمانی، فلسطینیوں میں محبوب ہیں؟
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے شہید اسلام جنرل قاسم سلیمانی کے بلند و بالا مقام اور فلسطینی کاز اور مسجد اقصیٰ کے دفاع میں ان کی غیر متزلزل حمایت کو خراج تحسین پیش کیا اور فلسطین کی آزادی تک اس راہ کو جاری رکھنے کے عزم پر زور دیا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث سابق امریکی وزیر پومپیو کا چین ختم ہو گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیؤ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد انکے معمولات زندگی معطل ہو کر رہ گئے ہیں۔
-
مائک پومپیو پر ایران کا خوف، سیکورٹی پر سیکورٹی!
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲امریکا کے سابق وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ سیکورٹی میں توسیع بھی ان کے ایران کے انتقام کے خوف کو کم نہیں کر سکی۔
-
سامرا کے روضے پر جنرل سلیمانی کی حاضری
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶سوشل میڈیا پر جنرل قاسم سلیمانی کا وہ ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں سامراء میں امام محمد علی نقی علیہ السلام کے روضے کی غبار روبی کر رہے ہیں۔
-
شہید سلیمانی، جنرل سلیمانی سے زیادہ خطرناک ہیں: سید حسن نصر اللہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی اور بین الاقوامی سطح کا ایک شہید قرار دیا ہے۔
-
جنرل قاآنی نے بغداد میں جنرل قاسم سلیمانی کی جائے شہادت کا دورہ کیا
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاآنی نے بغداد میں اس جگہ کا دورہ کیا جہاں پر دہشت گرد امریکی فوج نے جنرل قاسم سلیمانی، ابومہدی المہندس اوران کے ہمراہ دیگر افراد کو میزائل حملے میں شہیدکیا تھا۔