-
بہتر ہوگا امریکہ ماضی سے سبق لے اور فضول بیان بازی نہ کرے: ایران آرمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کے بارے میں امریکی صدر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں بخوبی پتہ ہے کہ ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کا لفظ استعمال کئے جانے کی بھی انھیں قیمت چکانا پڑ سکتی ہے۔
-
ایرانی فوج نے اس طرح نکالی "شیطان کی آنکھ"+ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے امریکا کی ہیبت مٹی میں ملاتے ہوئے اس کے سب سے طاقتور ڈرون طیارے کو سرنگوں کر دیا۔
-
یمنی فورسز نے ایک اور امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹یمن کی مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورسز نے «الوادی» میں امریکہ کے پیشرفتہ ڈرون کو تباہ کر دیا ہے۔
-
امریکی MQ1 جو دو روز قبل یمنی میزائل کا شکار ہوا۔ ویڈیو
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۶یمنی فورسز جو اب تک جارح سعودی اتحاد کے سیکڑوں ڈرون طیارے سرنگوں کر چکی ہے، اُس نے دو روز قبل ایک اور امریکی ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
اسرائیلی فوجی جنرل کا اعتراف، ڈرون صنعت میں ایران بہت طاقتور ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶صیہونی فوج کے سینئر جرنل کا کہنا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارے کی صنعت میں زبردست توانائی رکھتے ہیں۔
-
جنوبی مآرب میں القاعدہ کے اہم ترین اڈے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس جنوبی مآرب میں شدید جنگ کے بعد اس علاقے میں القاعدہ دہشتگرد گروہ کے سب سے اہم اڈے کو اپنے کنٹرول میں لینے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
-
یمنی فوج کے ہاتھوں ایک اور امریکی ڈرون ڈھیر
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۶یمنی فوج نے ملک کی فضاؤں میں جاسوسی میں مصروف ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا۔
-
امریکی ڈرون کا ایرانی قاتل پھر گرجا۔ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقوں کے دوران ایک بار پھر امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون طیارے گلوبل ہاک کو سرنگوں کرنے والے ایرانی میزائل ’خرداد ۳‘ کی گرج سنائی دی۔ اس گرج نے امریکی تاریخ میں رقم ہونے والے سیاہ جبکہ ایرانی تاریخ میں رقم ہونے والے ایک زریں ورق کی یاد دلا دی، وہی دن جب نعرہ تکبیر کی گونج کے ساتھ ایرانی میزائل نے امریکی درانداز طیارے گلوبل ہاک کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا تھا۔
-
ایران نے امریکہ کی فضائی برتری کا خاتمہ کردیا ہے: سینٹ کام کا اعتراف
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹مغربی ایشیا میں براجمان دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کے سرغنہ جنرل مکنیزی نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی ڈرون طاقت کے باعث مغربی ایشیا کے علاقے پر امریکہ کو حاصل فضائی طاقت اور برتری ختم ہوگئی ہے۔
-
کمان 22 ڈرون طیارہ جلد ہی ایران کی فضائیہ میں شامل ہوگا
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶ایران کی فضائیہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بم اور میزائل جیسے ہتھیار اور جنگی سازوسامان حمل کرنے کی صلاحیت کا حامل کمان بائیس ڈرون طیارہ جلد ہی ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دیا جائے گا۔