-
گلوبل ہاک کی ناکامی کے بعد امریکہ نیا ڈرون بنانے میں مصروف
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹فوجی تحقیق کے امریکی ادارے ڈارپا نے ایک نئے ڈرون لانگ شاٹ پر کام شروع کروا دیا ہے جو میزائلوں سے لیس ہوگا اور جسے بلندی پر اڑتے ہوئے کسی طیارے سے چھوڑا جا سکے گا۔
-
سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴یمنی ذرائع ابلاغ نے سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی شکار کو سپاہ کے جوانوں نے یوں بنایا تھا نشانہ !
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰گزشتہ برس انیس جون کو ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ہی تیار کردہ میزائل سسٹم خرداد تین کی مدد سے امریکہ کے لئے مایۂ ناز سمجھے جانے والے دیو ہیکل ڈرون گلوبل ہاؤک کو مار گرایا تھا۔ اُس موقع پر سپاہ پاسداران کے کنٹرول روم میں کیا کچھ ہوا دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
آج ہی کے دن ایران نے امریکی گلوبل ہاؤک کا شکار کیا تھا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴گزشتہ برس انیس جون کو امریکہ کے مایۂ ناز سمجھے جانے والے جاسوس ڈرون طیارے گلوبل ہاؤک نے ایران کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کی قیمت اسے اپنی فوری تباہی کی صورت میں چکانی پڑی۔ ایران کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے اندرون ملک تیار کئے جانے والے خرداد ۳ میزائل سسٹم کی مدد سے امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون کے پرخچے اڑا دئے۔
-
گلوبل ہاک امریکی ڈرون کی مکمل ریورس اینجینیرنگ
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایران نے جدید ترین امریکی ڈرون طیارہ مکمل ڈی کوڈ کرلیا
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی ماہرین نے امریکی ڈرون طیارے "گلوبل ہاک ٹوئنٹی" کو مکمل طور پر ڈی کوڈ کرلیا ہے اوراس کی تمام فریکوئنسیوں تک رسائی حاصل کرلی ہے۔
-
سپاہ نے امریکی شکاروں کی نمائش لگائی ۔ تصاویر
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ برسوں کے دوران حاصل کئے گئے امریکی ڈرون کی ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جہاں تباہ شدہ امریکی ڈرون کے علاوہ وہ ڈرون بھی منظرعام پر لائے گئے ہیں جنہیں ایران نے اپنے ہونہار دفاعی انجینئروں کی مدد سے جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے صحیح سالم زمین پر اتار لیا تھا۔ قابل ذکر ہے کہ ایران دنیا میں جنگی ڈرون بنانے والا پانچواں سب سے بڑا ملک ہے۔
-
یمن، ایک اور امریکی ڈرون تباہ ہوا ۔ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب سے وابستہ ایک اور امریکی جاسوسی ڈرون طیارے کو مار گرایا۔امریکہ جنگ یمن میں سعودی عرب کو اسلحے بیچنے کے علاوہ مکمل طور سے اسکی حمایت بھی کرتا ہے۔
-
استقامتی محاذ نے ابراہیمی استقامت سے درس لیا ہے، خطیب نماز عیدالاضحی
Aug ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مرکزی نماز عیدالاضحی کے خطیب نے راہ خدا میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی استقامت، مزاحمت اور مجاہدت کو مسلمین عالم کے لئے نمونہ عمل قرار دیا اور کہا کہ ایران کے مسلمان عوام نے اپنی ابراہیمی استقامت و مجاہدت سے دنیا میں امریکا کی ہیبت ختم کردی ہے ۔
-
ایران کے کسی ڈرون طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا: جنرل سلامی
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۸ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ اب تک ایران کے کسی ڈرون طیارے کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے۔