-
ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے لبنان و فلسطینی تحریکوں کی ایران کی جانب سے جاری حمایت کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ایران فلسطین کا وفادار ترین اسلامی ملک بنا رہا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ اور جشن آزادی کا عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر انعکاس
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ پر ایرانی قوم کے جشن آزادی کا عالمی میڈیا میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۸نشر ہونے کی تاریخ : 2025/02/07
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/02/06
-
فلسطینی استقامت کی حمایت پر ایران کی قدردانی؛ انصاراللہ یمن کے سربراہ کا خطاب
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف ایران کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
انصار اللہ کے سربراہ نے بتایا کیسے امریکا اور دہشت گرد اسرائیل کو دی جا سکتی ہے شکست؟ بہت آسان ہے طریقہ بس مضبوط ارادہ کی ہے ضرورت!
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵انصاراللہ یمن کے رہبر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امریکی و اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ایک اہم حربہ ہے، کہا ہے کہ ہمارے دشمن ملکوں کی دولت و ثروت کی غارتگری اور اقوام سے اپنی مصنوعات کے بازار کی حیثیت سے استفادہ کررہے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن نے 153 جنگی قیدی آزاد کردیئے
Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷ابلاغیاتی ذرائع نے خبر دی ہے کہ انصاراللہ یمن نے 153 جنگی قیدیوں کو یک طرفہ طور پر آزاد کردیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/01/24
-
ظالم مظلوموں پر پابندی لگا رہا ہے! یمن کا امریکا کو منہ توڑ جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰یمن کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی اقدام کے ردعمل میں انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کہ جو فلسطینیوں اور بے گناہوں کے قتل عام میں ملوث ہے اسے دوسرے ممالک کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
یمن نے کس کے کہنے پر صیہونی بحری جہاز کے عملے کو آزاد کردیا ؟
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا۔