جارح امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔
نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/11
پریس ذرائع نے پیر کے دن رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا اور عمران پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے امریکی MQ9 ڈرون تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
یمن کے لاکھوں شہریوں نے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، ریمہ، مآرب، اور مختلف دیگر علاقوں میں فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
میڈیا ذرائع نے یمن کے آسمان میں ایک امریکی ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
خبری ذرائع نے یمن اور لبنان کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے جانے کی خبر دی ہے
نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/03
یمن کے دارالحکومت صنعا میں ملین مارچ میں عوام نے صیہونی حکومت اور امریکہ کے مقابلے کےلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
یمن کے عوامی رہنما عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ جارحیت کا جواب نہ دینا توہین اور ذلت قبول کرنا ہے۔