-
عراق کو ایران کے نومنتخب صدر کی تعزیت
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے نام ایک پیغام ارسال کر کے اسپتال سانحے میں ہوئے انسانی جانوں کے ضیاع پر عراقی حکومت و عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
عراق کے ناصریہ ہاسپیٹل میں مرنے والوں کی تعداد ۱۰۰ کو پار گئی
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر ناصریہ کے کورونا ہاسپیٹل میں آتش زدگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ایک سو چوبیس ہوگئی ہے۔
-
عراق، ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶عراق، ناصر سٹی کے ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
-
عراق، اسپتال میں شدید آگ+ ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۷عراق کے صوبہ ذی قار میں پیر کی رات حضرت امام حسین علیہ السلام اسپتال کے کوویڈ-19 وارڈ میں شدید آگ لگنے سے کم از کم 58 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
بنگلہ دیش، فوڈفیکٹری میں آگ لگئی، پچاس جاں بحق
Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب واقع فوڈ فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم پچاس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
جب پانی سے آگ ابلنے لگی!۔ ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷خلیج میکسیکو میں ایک آئل پلیٹ فارم کے قریب گیس کا ایک پائپ پھٹ جانے کے سبب اس میں آگ لگ گئی جو سمندر کی گہرائی سے اٹھ کر پانی کی سطح پر آگئی اور ایک آگ اگلتے سمندر کا منظر پیش کرنے لگی۔
-
کلیساؤں کو نذر آتش کرنا صحیح نہیں: کینیڈین وزیر اعظم
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷کینیڈا کے وزیرا عظم نے، کلیسا کے زیر انتظام چلنے والے بورڈنگ اسکولوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں کے بعد بعض کلیساؤں کو نذر آتش کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
برطانیہ؛ ریلوے اسٹیشن میں دھماکے کی ویڈیو
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶جنوب مشرقی برطانیہ کے ’’ایلیفینٹ انڈ کیسل‘‘ ریلوے اسٹیشن پر آگ لگنے کے بعد ہوئے زبردست دھماکے میں کم از کم چھے افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق آگ اسٹیشن کے پاس موجود ایک گیرج سے شروع ہوئی جس کے بعد اُس میں دھماکہ بھی ہوا۔
-
صیہونیوں کے حملے میں بیس فلسطینی زخمی، ایک شہید کا گھر بھی نذر آتش
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲انتہاپسند صیہونیوں نے بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کرکے بیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا.
-
امریکہ، کیمیکل پلانٹ میں ہولناک آتشزدگی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۲امریکہ میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے باعث لگی آگ پر قابو پانے کے لئے چند روز درکار ہوں گے۔