-
ہندوستان: جے پور اجمیر ہائی وے پر سلینڈروں سے بھرے ٹرک اور کیمیکل ٹینکر میں ٹکر، متعدد دھماکے، ٹینکر ڈرائیور زندہ جَلا
Oct ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶ہندوستان کی ریاست راجستھان میں جے پور اجمیر ہائی وے پر ایل پی جی سلینڈروں سے بھرے ایک ٹرک اور کیمیمکل ٹینکر میں زبردست ٹکر ہوئی جس سے ٹرک میں آگ لگ گئی اور اس میں لدے متعدد سلینڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گئے۔ یہ حادثہ پورے علاقے میں افراتفری کا سبب بن گیا۔
-
ہندوستان: جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال میں آتش زدگی، 9 افراد کی موت
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے صدر مقام جے پور کے مشہور سوائی مان سنگھ اسپتال (ایس ایم ایس) کے انتہائی نگہداشت والے شعبے، آئی سی یو، میں آگ لگنے سے 9 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
-
مقبوضہ سرزمین آگ کی لپیٹ میں + ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ سرزمینوں کے پہاڑی علاقوں اور ساتھ واقع غیرقانونی بستیاں وسیع آتشزدگی کی لپیٹ میں آگئی ہیں۔
-
پاکستان: کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں آگ کی شدت برقرار + ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب لگی آگ 10 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی، آگ کی شدت کےباعث پانی اور فوم کے استعمال کا فائدہ نہیں ہورہا۔
-
شمالی مقدونیہ میں آتشزدگی، پچاس افراد ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶شمالی مقدونیہ کے ایک نائٹ کلب میں بھیانک آگ لگ جانے سے پچاس سے زائد افراد جل کر ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: مہاکمبھ میلے میں آگ سے 22 ٹینٹ جل کر راکھ
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شمالی شہر پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلے کے سیکٹر اٹھارہ میں آج پھر آگ لگنے سے بائيس ٹینٹ جل گئے تاہم فائر بریگیڈ کی چالیس گاڑیوں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔
-
نائیجیریا میں خوفناک اور افوسناک واقعہ، اسکول میں آگ لگنے سے کم از کم 17 بچوں کی ہوئی موت
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱نائیجیریا کے ایک اسکول میں لگی شدید آگ کی وجہ سے17 بچوں کی دردناک طریقے سے موت ہو گئی ہے جبکہ دو درجن سے زیادہ زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
شام: صیہونی فوجیوں نے قنیطرہ گورنر ہاوس کو جلا دیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲صیہونی فوجیوں نے جنوب مغربی شام میں قنیطرہ گورنر ہاوس کو آگ لگا دی اورعلاقے میں وسیع پیمانے پر زرعی زمینیں تباہ کر دیں۔
-
لاس اینجلس میں پھر بھڑکی آگ، دیکھنے والوں کے اڑے ہوش، ہزاروں افراد کو نقل مکانی کا حکم+ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱لاس اینجلس کاؤنٹی کے شمال میں پہاڑی علاقوں میں واقع کاسٹیک قصبے کے قریب ھیوز فائر کے ایک نئے دور کے بعد جنوبی کیلیفورنیا کے ہزاروں باشندوں کو انخلاء کے احکامات اور وارننگ جاری کردی گئی ہیں۔
-
ترکیہ: ہوٹل میں آتشزدگی، چھیاسٹھ افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰ترکیہ کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ میں زخمیوں اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چھیاسٹھ ہو گئي ہے