-
ایران،روس اور آذربایجان کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸فوٹو گیلری
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے روس اور آذربائیجان کے صدور کی ملاقاتیں
Nov ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۸فوٹو گیلری
-
تہران میں آذربائیجان کی تصویری نمایش کا افتتاح
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷فوٹو گیلری
-
پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم کا صدر
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۸اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 13ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر جمہوریہ آذربائیجان نے اس تنظیم کی صدارت پاکستان کو سونپ دی۔
-
صدر ایران کے دورہ باکو کا آغاز
Aug ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی، جمہوریہ آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے پر باکو پہنچے ہیں جہاں وہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔
-
ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان دو طرفہ، سہ جانبہ اور علاقائی تعاون کے فروغ پر تاکید
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ، سہ جانبہ اور علاقائی سطح پر تعاون میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
باکو اور ایروان کی جانب سے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر قرہ باغ کے علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں۔
-
صدر مملکت حسن روحانی کی جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے صدور سے ٹیلی فون پر بات چیت
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آذربائیجان اور آرمینیا سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جمہوریہ آذربائیجان
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، ایران روس اور جمہوریہ آذربائیجان پر مشتمل پہلے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے لئے باکو پہنچ گئے۔
-
پاکستان کی جانب سے قرہ باغ میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۱پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جمہوریہ آذربائیجان کی جانب سے قرہ باغ کے علاقے میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔