-
سعودی وعدوں پر عمل نہیں کررہا ہے ، یمنی حکومت
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے سعودی عرب کے وعدوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےسعودی عرب کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کا کوئی اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے
-
سعودی عرب اور افغانستان جبکہ پاکستان میں صرف بوہری برادری آج عید منا رہی ہے
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱دنیا اورعالم اسلام کے تقریبا زیادہ تر ملکوں میں کل بروز ہفتہ عید الفطر منائی جائیگی تاہم سعودی عرب اور افغانستان کے عوام اور پاکستان میں صرف بوہری برادری آج عید منا رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کا جنگِ یمن کے خاتمے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴اقوام متحدہ نے جنگِ یمن کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ یمن بحرانی صورتحال سے روبرو ہے۔
-
یمن میں یومِ قومی استحکام کی مناسبت پر وسیع عوامی ریلیاں (ویڈیو)
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹یمنی عوام نے قومی استحکام دن کی مناسبت سے ریلیاں نکالیں اور جارح ممالک کی حمایت کرنے پر امریکہ کی مذمت کی۔
-
یمن کے خلاف جارحیت کی برسی
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پہلے سے زیاده طاقتور ہوا ہے: یمنی فوج کا اعلان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کے حملوں میں دو یمنی شہری مارے گئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۵جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملوں میں کم سے کم دو یمنی شہریوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سعودی عرب؛ سیلاب چار بچوں کو بہا لے گیا (ویڈیو)
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸سعودی عرب میں آئے سیلاب کے دوران ایک تلخ واقعے میں جازان شہر کے دیہی علاق کی جانب جانے والی ایک کار سیلاب میں بہہ گئی۔ اس کار میں 4 بچے اپنے باپ کے ہمراہ سوار تھے جو اپنی جان دے بیٹھے تاہم ان کے باپ کی جان بچ گئی۔
-
سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب، 4 کی موت، کئی کاریں بہہ گئیں
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۱سعودی عرب میں طوفانی بارش اور سیلاب سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی کاریں بہہ گئیں اور بجلی منقطع ہو گئی۔
-
سعودی اتحاد کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی پر فیصلہ کن جنگ ہوگی: یمنی عہدیدار
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے خبردار کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ساتھ جاری مذاکرات کی ناکامی کی صورت میں جارحیت کا خاتمہ کرنے کے لئے ان کی فورسز بھرپور اور فیصلہ کن جنگ کا آغاز کر دیں گی۔