-
عالمی رائے عامہ کا ضمیر بیدار، پوری دنیا میں فلسطینیوں کی حمایت میں عوام سڑکوں پر
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل صابر ابو مریم نے کہا ہے کہ اس طرح کی کمپین سے پورے پاکستان میں لوگوں کو غزہ کی صورت حال سے باخبر کیا جا رہا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریر کے موقع پر امریکی عوام کا شدید احتجاج
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مخالفت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی شہری، امریکی صدر بائیڈن کی تقریر کے موقع پر بھی سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔
-
امریکہ، مظاہروں میں شدت، 900 سے زائد طلباء گرفتار
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱امریکہ میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران 900 سے زائد طلباء کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
ایرانی طلباء و طالبات فلسطینیوں اور امریکی طلبہ تحریک کی حمایت میں میدان میں آ گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰آج ایران بھر کی یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اور امریکی اور یورپی جامعات میں جاری احتجاجی تحریک کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔
-
امریکی طلباء فلسطین کی حمایت میں دنیا کیلئے رول ماڈل بن گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲امریکہ کی طرح برطانیہ میں بھی فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت اور فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مسلسل اٹھائیسویں ہفتے بھی وسطی لندن کی سڑکوں پر اجتماع کیا۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبہ تحریک کا دائرہ کینیڈا تک پھیل گيا (ویڈیو)
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبہ کی تحریک کینیڈا تک پہنچ گئی ہے اور اب مونٹریال کی میک گیل یونیورسٹی کے طلبہ نے بھی یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں احتجاجی کیمپ لگا دیا ہے-
-
تل ابیب میں حکومت مخالف مظاہرہ ، اپوزیشن لیڈر سمیت دس ہزار افراد شریک
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹صیہونی حکومت کی کابینہ کے اپوزیشن لیڈر یائیر لاپیڈ نے تل ابیب میں بنیامین نتنیاہو کے خلاف صیہونی آبادکاروں کے مظاہرے میں شرکت کی ہے-
-
امریکی اور پورپی یونیورسٹیوں میں طلبا کے احتجاجی مظاہروں میں شدت
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں میں طلبا کے احتجاجی مظاہرے غزہ کے اسپتالوں میں یکے بعد دیگر اجتماعی قبروں کے سامنے آنے کے بعد شدت اختیار کرگئے ہیں اور اب تحریک کی شکل اختیار کرلی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے موقع پر صیہونی آبادکاروں کا مظاہرہ
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲تل ابیب میں صیہونی حکومت کی جنگی کونسل کے اجلاس کے انعقاد کے موقع پر صیہونی آبادکاروں اور قیدیوں کے اہل خانہ نے زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس کی یونیورسٹیوں میں غاصب صیہونی حکومت کےخلاف مظاہرے (ویڈیو)
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶امریکہ کی یونیورسٹیوں میں کئی دنوں سے جاری فلسطین کی حمایت کی تحریک اب فرانس پہنچ گئی ہے۔