-
عراقی استقامت نے حیفا بندرگاہ کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج کے خلاف ایک اہم کارروائی کی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ کیوں بنا رہی ہے؟
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴غاصب صیہونی حکومت نے لبنانی فضائي حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر جنوبی لبنان کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
استقامتی کمانڈر حسام بدران کے گھر پر صیہونی فوج کا حملہ اور وحشیانہ جارحیت، ملبے سے ایک سر کٹی لاش برآمد
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طولکرم کے شمال میں واقع دیر الغصون کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف تبدیل نہیں بلکہ مزید مضبوط ہوا ہے: بشار اسد
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷شام کے صدر بشار اسد نے فلسطینی مزاحمت کے لیے دمشق کی حمایت پر زور دیتے ہوئے واضح کیا کہ مزاحمت کے حوالے سے شام کا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے بلکہ اس میں پہلے سے زیادہ مضبوطی آئی ہے۔
-
بحرینی استقامت بھی میدان میں، اسرائیل کی ایلات بندر گاہ پر ڈرون حملہ
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴بحرین کی اسلامی استقامت کے فوجی بازو سرایا الاشتر نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں شہرام الرشراش میں ایلات بندر گاہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حماس کا اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جاری جارحیت کے جواب میں استقامتی محاذ نے اسرائیل کے فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
ایران نے 7 امریکی شخصیات اور 5 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں
May ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شخصیات اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
-
خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس عالمی ورثہ اور ہمیشہ باقی رہنے والا نام ہے۔
-
امریکی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، ورجینیا یونیورسٹی کے دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹امریکہ میں پولیس نے ورجینیا یونیورسٹی میں دسیوں طلبہ کو حراست میں لے لیا ہے ۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑحملوں نے 1948 کی یاد تازہ کردی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۸حزب اللہ لبنان کے مجاہدین نے مقبوضہ کفرشوبا کے ٹیلوں پر زبردست گولہ باری کی ہے۔