-
یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے: محمد علی الحوثی
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ یمنی فوج مضبوط ہے اور اسے امریکہ اور برطانیہ کا خوف نہیں ہے۔
-
خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 اکتوبر کے بعد اسرائیل کا ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۹نجات اسرائیل نامی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ خان یونس میں 50 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں جو 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی فوج کا ایک دن میں ہونے والا اب تک کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کے الیاسین راکٹ نے نشانہ بنایا اسرائیل کے مرکاوا ٹینک کو
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازوعزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی فوج کا ایک ٹینک تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کے مکر و فریب میں نہ آئيں، علاقے کے ممالک کو یمن کا مشورہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷محمد عبدالسلام نے علاقے کے ملکوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے فریب میں نہ آئيں۔
-
بد نام زمانہ عین الاسد فوجی چھاؤنی پر یکے بعد دیگرے 40 راکٹ اور میزائل فائر، امریکی فوجیوں میں سراسیمگی
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ہونے والے راکٹ اور میزائلی حملوں سے امریکی فوجیوں میں سراسیمگی پھیل گئی۔
-
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا
Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ یمن پر امریکی حملہ دفاعی نوعیت کا ہے اعلان کیا کہ واشنگٹن یمن سے جنگ نہيں چاہتا۔
-
اربیل میں امریکی فوجی اڈہ پھر بنا نشانہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶عراقی مجاہدین نےاربیل ایئرپورٹ کے قریب واقع امریکی فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی مرکز برانیت پر زبردست حملہ، صیہونی کالونیوں میں خطرے کے سائرن بجنے لگے
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸لبنان کی اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے متعدد فوجی مراکز پر حملے کئے ہیں۔
-
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران 17 صیہونی فوجی زخمی 2 کی حالت نازک
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳مقبوضہ النقب کے سوروکا اسپتال نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ کی جنگ میں زخمی ہونے والے مزید سترہ صیہونی فوجیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔