-
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے قومی اسمبلی میں قرارداد
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں اور قیدی صحافیوں کی رہائی کے لیے قرارداد پارلیمنٹ ہاؤس میں جمع کرادی۔
-
صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب مد مقابل
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹صدر پاکستان کیلئے آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی جبکہ وزیراعظم کیلئے شہباز شریف اورعمرایوب کے مابین مقابلہ ہو گا۔
-
سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے کر بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہو گئے۔
-
بی جے پی کی حکومت اور نریندر مودی پر راہل گاندھی کی کڑی نکتہ چینی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی ڈبل انجن حکومت ، جنگل راج کی ضمانت ہے۔
-
ہندوستان: سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق انتقال کر گئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹ہندوستان میں سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق کا آج چورانوے سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی پر190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فرد جرم عائد
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱190 ملین پاونڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
-
مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ بن گئے
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئےہیں۔
-
مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں۔
-
سندھ اسمبلی: پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر منتخب
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸پیپلزپارٹی کے سید اویس شاہ اسپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔
-
کسان اپنے مطالبات سے نہیں ہٹے، احتجاج جاری رہے گا
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱ایس کے ایم کا کہنا ہے کہ کسانوں کے دہلی مارچ کو کچھ دنوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔