SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اپوزیشن

  • پاکستان: علامہ راجہ ناصر عباس نے محمود خان اچکزئی اور ان سے حکومت کے رابطے کی تردید کردی

    پاکستان: علامہ راجہ ناصر عباس نے محمود خان اچکزئی اور ان سے حکومت کے رابطے کی تردید کردی

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱

    پاکستانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور مجھ سے حکومت کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، وزیرِ اعظم نے 2 خط لکھے تھے ہم نے ان کو جواب دیا ہے۔

  • پاکستان: اگر خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا تو قانونی طور پر اس کا مقابلہ کیا جائے گا، اسد قیصر

    پاکستان: اگر خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا تو قانونی طور پر اس کا مقابلہ کیا جائے گا، اسد قیصر

    Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۳۸

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اگر خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگایا گیا تو قانونی طور پر مقابلہ کیا جائے گا۔

  • پاکستان: قزاقوں سے پاکستانیوں کی رہائی میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی، امیر جماعت اسلامی

    پاکستان: قزاقوں سے پاکستانیوں کی رہائی میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی، امیر جماعت اسلامی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۱

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ صومالی قزاقوں سے پاکستانیوں کے رہائی کے معاملے میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔

  • پاکستان: لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے، بیرسٹر گوہر

    پاکستان: لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے، بیرسٹر گوہر

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔

  • ایس آئی آر ہندوستانی جمہوریت کا مذاق، اسے ختم کیا جانا چاہئے: سابق بیوروکریٹس

    ایس آئی آر ہندوستانی جمہوریت کا مذاق، اسے ختم کیا جانا چاہئے: سابق بیوروکریٹس

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۴

    ہندوستان کے سابق بیوکریٹس گروپ نے کہا ہے کہ ایک کھلے خط میں، آئینی کنڈکٹ گروپ نے کہا کہ ملک گیر ووٹر فہرست نظرثانی کا عمل ختم کیا جانا چاہیے ورنہ یہ ہمارے عالمگیر بالغ رائے دہی کے عزم کو کمزور کرے گا۔

  • ہندوستان: الیکشن کمیشن کے مسئلے نے اپوزیشن کو متحد کردیا، مشترکہ حکمت عملی پر غور

    ہندوستان: الیکشن کمیشن کے مسئلے نے اپوزیشن کو متحد کردیا، مشترکہ حکمت عملی پر غور

    Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰

    ہندوستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی مبینہ من مانیوں سے متعلق انڈین ایکسپریس کے سنسنی خیز انکشافات نے اپوزیشن پارٹیوں کو متحد کردیا ہے۔

  • ہندوستان: حکمراں اتحاد میں شامل بعض پارٹیوں نے بھی الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کرلی

    ہندوستان: حکمراں اتحاد میں شامل بعض پارٹیوں نے بھی الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کرلی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۰

    ہندوستان میں اپوزیشن پارٹیوں کے بعد اب حکمراں اتحاد، این ڈی اے، کی اتحادی پارٹیوں نے بھی الیکشن کمیشن سے ایس آئی آر اور اختلافات کے بارے میں وضاحت طلب کر لی ہے۔

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا

    ہندوستان: راہل گاندھی کا "چھاتروں کی گونج" پروگرام، طلبہ کا جم غفیر اور بے پناہ جوش و خروش

    Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۷

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے سلسلہ وار پروگرام "چھاتروں (طلبہ) کی گونج" کا پانچواں ایڈیشن مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں منعقد کیا جس میں طلبہ کا جم غفیر جمع ہوا۔

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

    پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

    Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸

    پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے میں جلد بازی نقصان دہ ہو گی۔

  • ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    ستیہ نکیتن حادثہ: ’جہاں نیت نہیں، وہاں جوابدہی بھی نہیں‘، راہل گاندھی کا حکومت پر سخت وار

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۱

    کانگریس نے پیر کو ستیہ نکیتن میں پی جی کی عمارت منہدم ہونے کے واقعہ پر بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’ہر بار بی جے پی حکومت کا وہی شرمناک پیٹرن، حادثات سے پہلے روک تھام نہیں، ان کے بعد بیان بازی ہوتی ہے، کچھ چھوٹے افسران پر ذمہ داری ڈال دی جاتی ہے اور اصل گنہگار جوابدہی سے آزاد رہتے ہیں۔‘‘

Show More
خاص خبریں
  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

    دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

    ۳ hours ago
  • فرانسیسی صدر میکرون نے ٹرمپ کے ’مسلم شہر‘ والے بیان کو احمقانہ قرار دے دیا

  • ہندوستان: ایپسٹین کے ساتھ مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کی تصاویر وائرل، مرکزی حکومت پر اپوزیشن کا زوردار حملہ

  • ہندوستان: اپوزیشن اتحاد "انڈیا بلاک" کی اہم میٹنگ، چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کے مطالبے میں شدت کے آثار

  • اگر پھر جنگ شروع ہوئی تو ڈیٹا سینٹروں، انٹرنیٹ کیبلوں اور آئی اے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS