-
جاپان کے طیارے کی بم اطلاع پر ہنگامی لینڈنگ
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کے اعلان کے مطابق بم ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد جاپان کی ایک اندرون ملک پرواز کو ہنگامی طور پر اتار لیا گیا۔
-
جاپان کی دفاعی پالیسی میں بڑی تبدیلی، دنیا کے لئے کیا ہے پیغام ...
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵جاپان، اٹلی اور برطانیہ مشترکہ طور پر ایک جنگی طیارے کو جدید شکل دے رہے ہیں۔
-
فیفا ورلڈکپ 2022؛ جاپان اور اسپین ناک آؤٹ مرحلے میں، سابق چیمپیئن جرمنی باہر
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۲فیفا ورلڈکپ قطر بیس بیائس میں جاپان اور اسپین نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
قطر ورلڈکپ، جاپان نے جرمنی کو دو گول سے ہرادیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱قطر میں جاری عالمی کپ فٹبال کے چوتھے روز مراکش اور کرویشیا کا میچ برابری پرختم ہوا جبکہ ایک اور میچ میں سنسی خیز مقابلے کے دوران جاپان نے جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔
-
شمالی کوریا کا ایک میزائل تجربہ، گزشتہ روز بھی 17 میزائل داغے گئے تھے
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵شمالی کوریا نے آج مسلسل دوسرے دن بھی جاپان کی طرف بلیسٹک میزائل داغے ہیں۔ گزشتہ روز شمالی کوریا نے جاپان اور جنوبی کوریا کی جانب 17 میزائل اور 100 آرٹلری گولے فائر کئے تھے۔
-
کابل میں جاپانی سفارت خانہ کھل گیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱حکومت جاپان نے افغانستان میں محدود پیمانے پر سفارتی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے ایک اور میزائل فائر کیا
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵جنوبی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور میزائل فائر کیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات لاحاصل ہیں،رہنما شمالی کوریا
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۹شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو لاحاصل قرار دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر امریکہ پریشان
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۰امریکہ نے شمالی کوریا کی جانب سے بیلسٹک میزائل کے تجربے کی مذمت کی ہے۔
-
جاپان میں طوفان کے بعد خطرناک سیلاب (ویڈیو)
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹جاپان میں طوفان کے بعد خطرناک سیلاب آ گیا۔