-
شمالی کوریا نے 10 دن کے اندر ایک اور میزائیل کیا ٹیسٹ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵شمالی کوریا نے ایک اور میزائیل ٹیسٹ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا ایران کے اثاثے آزاد کرنے کا پابند ہے: علی باقری کنی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایران کے مالی اثاثے آزاد کرے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بدھ کے روز بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔
-
ایشین ہاکی چیمپیئنز کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ہندوستان کی شکست
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے چھے گول اور جاپان نے ہندوستان کو تین کے مقابلے پانچ گول سے ہرا دیا۔
-
ہاکی میں ہندوستان نے پاکستان کو ہرا دیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں ہندوستان نے پاکستان کو تین ایک سے شکست دے دی۔ پاکستان تیسرا میچ کل جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا۔
-
چین: سرمائی اولمپک کا بھرپور انعقاد کریں گے
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶چین نے دوہزار بائیس کے سرمائی اولمپک کے پرشکوہ انعقاد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
نینو ٹیکنالوجی ایجادات میں ایران سرفہرست
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱ایران کی پیٹرولیم انڈسٹری، نینو ٹیکنالوجی کی ایجادات کے میدان میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
ایرانی خواتین کی قومی ٹیم، تیر کمان کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴ایرانی خواتین کی قومی ٹیم بنگلہ دیش میں ہونے والے تیر کمان کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
شمالی کوریا کے خلاف سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲امریکہ، فرانس اور برطانیہ کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلایا گیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷شمالی کوریا نے آج صبح ایک ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔