-
لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، متعدد نئے حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے لبنان میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے اور جنوبی لبنان پر متعدد حملے کئے ہیں۔
-
اقوام متحدہ: تین کروڑ سے زیادہ سوڈانیوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۷اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ افریقی ملک سوڈان میں جنگ اور تنازعہ اپنے ایک ہزارویں دن میں داخل ہو گیا ہے اور تین کروڑ سے زیادہ سوڈانیوں کو فوری انسانی امداد کی ضرورت ہے۔
-
جنوبی کوریا سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فلسطین کے حق میں عظیم الشان مظاہرے
Jan ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳جنوبی کوریا کے دارالحکومت سئول میں عوام نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور غزہ کے لئے فوری امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ پٹی: تقریباً نو ہزار لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶ایک طرف غزہ میں ملبے تلے دفن شہدا کی لاشوں کو نکالنا اس وقت کا سب سے پیچیدہ اور مشکل چیلنج ثابت ہو رہا ہے وہیں ضروریات کے ساز و سامان کی شدید قلت کے باعث اب بھی تقریباً نو ہزار لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
-
لبنان کے جنوبی علاقے میں شدید دھماکہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۳خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے حولا ٹاؤن کے اطراف میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دی ہے-
-
سید حسن نصر اللہ زندہ ہيں ، بشار اسد کی واپسی، چار عرب حکومتوں کا خاتمہ ، عرب دنیا میں بھی پیش گوئی کرنے والوں کی دھوم
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴پوری دنیا کی طرح نئے سال کے موقع پر عرب دنیا ميں بھی پیش گوئی کرنے والے نہ جانے کہاں کہاں سے نکل کر عجیب و غریب پیش گوئیاں کر رہے ہيں ۔ لبنان میں ہر چینل پر مستقبل کی خبر دینے والے ان نجومیوں کی دھوم ہے تو مصر میں پابندی ہے ۔ کچھ نجومی بے پناہ پیسے والے ہوتے ہيں سوال یہ ہے کہ سب کچھ ان کے پاس کہاں سے آتا ہے؟
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، یمن کی صورت حال پر تبادلۂ خیال
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے اور خاص طور پر یمن کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے یمن کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔
-
غزہ: امریکی جنگ بندی کے باوجود قتل، شہادت، تباہی، نومولود بچوں کی لاشیں اور چھوٹے چھوٹے کفن
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲غزہ میں امریکی جنگ بندی نافذ ہے لیکن اب بھی قتل، شہادت، تباہی و بربادی اور چھوٹے چھوٹے کفن میں لپٹی نومولود بچوں کی لاشوں کی تدفین روزانہ کا معمول بنی ہوئی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: تسلط پسند طاقتوں کی بے چینی کی وجہ ، غیر منصفانہ نظام کے سامنے ایران کی استقامت ہے
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں اسلامی اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشنز کی یونین کے سالانہ اجلاس کے شرکاء کے لئے اپنے پیغام میں تسلط پسند طاقتوں کی تشویش کی اصل وجہ بیان کی ہے۔
-
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا۔