-
سید حسن نصراللہ کی یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے اہم تقریر
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ آج ہفتے کےدن یوم شہید حزب اللہ کی مناسبت سے تقریر کرنے والے ہیں۔
-
حزب اللہ اور صیہونی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں صیہونیوں کے متعدد فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، اور صیہونی فوجیوں نے بھی جنوبی لبنان کے علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
غزہ کی حمایت جاری رکھنے پر حزب اللہ لبنان کی تاکید
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴حزب اللہ لبنان نے غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کے لئے اپنی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج پر حزب کے تابڑ توڑ حملے جاری، تازہ حملے کی خبر
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج پر شدید حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا، حزب اللہ کی حکمت عملی سے پردہ اٹھایا
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اب مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ کا پورا کنٹرول مکمل طور پر حزب اللہ کے ہاتھ میں ہے اور وہاں حزب اللہ کو ایج حاصل ہے۔
-
عبرانی میڈیا حیران، سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے!
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کے بارے میں صیہونیوں کی مسلسل الجھنوں اور بے چینیوں کے درمیان عبرانی میڈیا نے اس بات پر زور دیا کہ سید نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے کوئی نہیں جانتا۔
-
سیدحسن نصراللہ: غزہ کے عوام کی استقامت کی قدردانی، صیہونی حکومت کچھ بھی کرے طوفان الاقصی آپریشن کے نتائج کو کم نہیں کرسکتی
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے غزہ کے عوام کو استقامت اور پائیداری کی علامت قرار دیا۔
-
حزب اللہ کا بڑا حملہ اور اسرائیل کا فوجی اڈہ تباہ ہو گیا+ ویڈیوز
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے لبنان کی سرحد پر صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو تباہ کردیا جبکہ اس حکومت کے جاسوسی غبارے کو بھی مار گرایا۔
-
حزب اللہ لبنان کو مل سکتا ہے دفاعی سسٹم، امریکہ اور اسرائیل پریشان
Nov ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸غزہ جنگ کے دوران یہ خبر کہ روس کی پرائیویٹ آرمی ویگنر حزب اللہ کو فضائی دفاعی نظام فراہم کر سکتی ہے، اسرائیل اور امریکہ کے لیے کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں۔
-
امریکہ کو سیدحسن نصراللہ کا انتباہ، جنگ بند کرو ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲سیدحسن نصراللہ نے کہا کہ امریکہ جان لے کہ اگر جنگ پھیل گئی تو نہ تو تمہاری بحریہ تمہارے کام آئے گی نہ ہی تمہاری فضائیہ لہذا جنگ کو بند کرو جو تمہارے ہی کنٹرول میں ہے ورنہ اس کا نقصان براہ راست تمہارا ہوگا۔