-
پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں -پروگرام نمبر 01- دوسرا حصہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱نشرہونے کی تاریخ 07/ 08/ 2022
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں -پروگرام نمبر 01-پہلا حصہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۸نشرہونے کی تاریخ 07/ 08/ 2022
-
پاکستان میں 8 محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کے لئے فول پروف سیکیورٹی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱پاکستان میں 8 محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں کیلئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
امام حسین (ع) نے ہمیں حریت، آزادی اور انسانیت کی خدمت کا درس دیا:علامہ شہنشاہ نقوی
Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵عراق، ایران اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عزاداری سید الشہدء منانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
محرم کا خصوصی پروگرام - شہسواران کربلا - 03
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۹نشرہونے کی تاریخ 01/ 08/ 2022
-
ایران غمِ حسین (ع) میں غرق۔ تصاویر
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶ایران میں ہفتے کے روز سے باضابطہ طور پر موسم عزا کا آغاز ہو گیا۔ محرم کا چاند افق عالم پر نمودار ہوتے ہی ملک بھر میں فرش عزا بچھ گئی اور حسینی پروانے اپنے مولا و آقا کے سوگ میں بے تابی کرتے نظر آنے لگے۔ تصاویر میں آپ مجالس عزا کی کچھ جھلکیوں کو ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
-
کابل میں شیعہ علما اور طالبان سکیورٹی عہدیداروں کا اجلاس
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸افغانستان کی شیعہ علما کونسل کے ایک وفد نے محرم الحرام سے قبل طالبان انتظامیہ کے سکیورٹی حکام سے ملاقات اور عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
یزید کے خوف سے حضرت امام حسین کا ساتھ نہ دینے والے ظلم کی چکی میں پستے رہے: عمران خان
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱عمران خان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزید کے خلاف قیام کیا۔
-
عشرۂ کرامت کی افتتاحی تقریب۔ تصاویر
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰عشرۂ کرامت کی خصوصی تقریبات کا قم میں باضابطہ آغاز کیا گیا۔ اس موقع کرتے ہوئے روضۂ امام علی رضا اور روضۂ حضرت فاطمہ معصومہ علیہما السلام کے متولیان کرام۔