-
پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴پاکستانی عوام کے مختلف طبقے کے افراد فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا عالمی دن منانے کے لیے سڑکوں پر آئے اور اسرائیل کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے انتفاضہ کے ساتھ اپنے عہد کی تجدید کی۔
-
اٹلی میں غزہ کے بچوں کی یاد میں جلسہ (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸اٹلی کے دارالحکومت روم میں غزہ کی پٹی کے شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
تیسرا بلیٹن،اتوار26 نومبر
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲نشرہونے کی تاریخ 26/ 11/ 2023
-
امریکہ کی غیر مشروط حمایت، غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کی وجہ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۶فلسطین کے حامی مظاہرین نے امریکا کی صیہونی لابی ایپک کی جانب سے صیہونی حکومت کی بے دریغ اور غیر مشروط حمایت کو غزہ میں ہزاروں معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام کے عوامل میں شمار کیا۔
-
کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱کیوبا کے ہزاروں کی تعداد میں عوام نے دارالحکومت ہوانا میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
امریکا میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹ہزاروں امریکیوں نے واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے اور نیویارک کی سڑکوں پر مظاہرہ کرکے فلسطینیوں کی حمایت کا اعلان اور غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
لاہور میں یونیورسٹی کے طلبا کا فلسطین کی حمایت میں بڑا اجتماع
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱پاکستان میں لاہور یونیورسٹی اور دیگر کالجوں کے طلبا نے فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
آئرلینڈ: سن فین پارٹی کی رہنما کی دوٹوک بات، بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے (ویڈیو)
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳سن فین پارٹی کی رہنما میری لو میک ڈونالڈ نے سن فین کانفرنس میں کہا ہے کہ آئرلینڈ، بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلائے اور آئرلینڈ سے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردینا چاہیے۔
-
ہارورڈ یونیورسٹی میں غزہ کے شہدا کے ناموں کا تیار کیا جانے والا طومار (ویڈیو)
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱ہارورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے غزہ کے شہدا کے ناموں کا طومار تیار کیا۔
-
یمنی سفارتخانے کے سامنے تہران کے عوام کا حمایتی اجتماع
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے تہران میں یمنی سفارتخانے کے سامنے جمع ہو کر، صیہونی حکومت کے خلاف اعلان جنگ میں یمن کی قومی سالویشن حکومت کے اقدام کی حمایت کی