-
عراق، داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۲عراق میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی گئی۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 23 دہشت گرد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
افغانستان میں طالبان کی فوجی گاڑیوں کے قافلہ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 16 طالبان ہلاک و زخمی
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکہ ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گردہلاک، ڈی ایس پی گن مین سمیت جاں بحق
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواکے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ جبکہ لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی اپنے گن مین سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ 37 افراد شہید و زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵شام میں حلب کے علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں سات افراد شہید اور تیس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ماسکو حملہ، چاروں مشتبہ افراد میڈیا کے سامنے پیش
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶ماسکو کے کنسرٹ ہال پر دہشت گردانہ حملے کے چار مشتبہ افراد کو پہلی بار میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا۔
-
فرانس نے سیکورٹی بڑھائی، دہشت گردانہ حملے کا خطرہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳فرانس نے دہشت گردی کے خطرے کو بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔
-
روس، 100 سے زیادہ افراد کو بچانے والے مسلم نوجوان کا ویڈیو وائرل
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال میں حملے کے دوران 100 سے زائد افراد کو باحفاظت نکالنے والے 15 سالہ اسلام خلیلوف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
-
دہشتگردی ماسکو میں ہائی الرٹ فرانس میں
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸الیزا پیلس نے ماسکو کے قریب دہشتگردانہ حملے کے بعد اور پیرس اولمپک قریب ہونے کے پیش نظر فرانس میں دہشتگردی کے حوالے سے ہائی الرٹ کی سطح بڑھا دی ہے۔
-
روس: ماسکو میں ہونے والے دہشت گرانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد 150 ہوگئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۹روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ ہال میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 150 کے قریب پہنچ گئی ہے۔ اس دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 120 سے زیادہ ہوگئی ہے۔