-
ہندوستان: روسی صدر کے دورے کے پیش نظر دہلی ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲روسی صدر ولادیمیر پوتین کے دورۂ ہندوستان کے پیش نظر دہلی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور پوری دہلی کو ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تیل و گیس کی تلاش سے متعلق 5 سمجھوتے
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲پاکستان اور ترکیہ نے تیل و گیس کی تلاش کے لئے 5 مفاہمتی یادداشتوں اور تفویضِ حقوق کی دستاویزات پر دستخط کردیئے۔
-
ترک وزیرِ خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، اہم سیکورٹی مسائل پر تبادلۂ خیال
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں سیکورٹی سے متعلق علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ کا دورۂ ایران: ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ اہم ترین دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴سعودی نائب وزیر خارجہ سعود بن محمد الساطی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
-
دہلی دھماکے کے اثرات اسرائیل تک پہنچے، نیتن یاہو کا دورۂ ہندوستان ملتوی
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہونے والے حالیہ دھماکے سے جانی اور مالی نقصان تو ہوا ہی ہے لیکن اس کی زد میں اسرائیلی وزیر اعظم کا دورۂ ہندوستان بھی آکیا ہے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف مسائل پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے۔
-
اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی: ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۷ایران میں جنوبی کوریا کے سفیر نے اصفہان میں صوبہ اصفہان کے گورنر سے ملاقات میں کہا کہ اصفہان دیکھنے کی میری دیرینہ آرزو تھی جو آج پوری ہوگئی۔
-
جلد ہی تہران ، اسلام آباد اور استنبول کے درمیان ٹرین سروس شروع کی جائے گی: حکومت پاکستان
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶پاکستانی کابینہ نے ایک خصوصی اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ جلد ہی تہران، اسلام آباد اور استنبول کے درمیان ٹرین سروس شروع کی جائے گی۔
-
ترجمان وزارت خارجہ: عین الحلوہ کیمپ پر صیہونی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶ایران کی وزارت خارجہ نے جنوبی لبنان کے صیدا شہر اور عین الحلوہ کیمپ پر صیہونی حملوں کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شفافیت اور ایمانداری ملک و معاشرے کی فلاح و بہبود کی بنیادی شرط: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک خطاب میں شفافیت اور ایمانداری کو ملک، شہر اور معاشرے کی فلاح وبہبود کی بنیادی شرط قرار دیاہے۔