-
پاکستان، کوئٹہ میں پولیس وین پر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۰پاکستان کے صوبہ کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔
-
شام، فوجیوں کی منی بس میں دھماکہ، متعدد فوجی جاں بحق اور زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۶شام کے ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دار الحکومت دمشق میں فوجیوں کی منی بس میں دھماکے کی وجہ سے ایک فوجی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
-
افغانستان، شیعہ برادری پر دہشت گردانہ حملہ، 7 شہید، 9 زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹افغانستان کے مغربی شہر ہرات میں اقلیتی برادری ہزارہ کے اکثریتی علاقے میں منی بس میں بم دھماکے سے 4 خواتین سمیت 7 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
لاہور دھماکے کے دہشت گرد کی تصویر جاری
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹لاہور کے علاقے انار کلی کے دہشت گردانہ دھماکے میں ملوث دہشت گرد کی تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔
-
حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا، سابق عراقی وزیر اعظم کا دعوی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹عراق کی سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
عراق میں دھماکے سے 16 جاں بحق، عام سوگ کا اعلان
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴عراق کے صوبہ بصرہ میں ہونے والے دھماکے کے بعد اس صوبے کے گورنر نے 3 روز کیلئے عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
داعش نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸کابل میں بدھ کے دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔
-
افغانستان، ننگرہار کی جامع مسجد میں دھماکہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین نمازی شہید ہوگئے۔
-
افغانستان، ننگرہار میں 2 دہشت گردانہ بم دھماکے
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں تین عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
دمشق میں شامی فوج کی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے، 13 مرے 3 زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷شام کے دارالحکومت دمشق میں شامی فوج کو لے جارہی مینی بس کے راستے میں دو دھماکے ہوے جس میں 13 افراد مارے گئے۔