-
شام کی فوج نے النصرہ کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲شام کے شمال مغربی علاقوں سے فوج اور دہشت گردوں کی شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ژوب میں فائرنگ کے واقعے میں سات افراد کا قتل
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے خرلام میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر حملہ کرکے سات افراد کو قتل کر دیا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ, 8 دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدقسمتی سے 2 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
پاکستان: سی ٹی ڈی آپریشن میں طالبان کے 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵سی ٹی ڈی پولیس نے آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان؛ ٹی ٹی پی کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸پاکستان کے صوبے خیبرپختونخواہ میں خفیہ اطلاعات پر مبنی سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ٹی ٹی پی کے 12 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
شام میں جبہت النصرہ کے ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱شامی فوج نے جبہت النصرہ دہشت گردوں کے حملوں کا جواب دیتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ، 5 افراد زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱کوئٹہ میں دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
سکیورٹی فورسز اور پولیس کے ساتھ دہشتگردوں کی جھڑپ، 6 ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے جس میں سے 2 شمالی وزیرستان اور 4 چارسدہ میں ہلاک ہوئے۔
-
سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے منفی نتائج بر آمد ہوں گے: جوزف بورل
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کا نام دہشت گرد فہرست میں قرار دینے سے حالات مزید پیچیدہ ہوجائیں گے۔
-
ایران کے دفاعی مرکز پر حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا: ڈیفنس ایکسپریس
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵ہفتے کی رات ایران کے ایک دفاعی صنعتی مرکز پر مائیکرو ڈرون حملے کے بعد، اس واقعے اور اس کی شدت کے بارے میں مختلف قسم کے تبصرے اور غلط اندازے اور تجزیے پیش کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن حقیقت کچھ اور تھی۔